English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Embitter | تلخ کرنا ، ناگوار کرنا ۔ | |
| Embittered | Verb | تلخ بنایا ۔ |
| Embitterment | Noun | تلخی ۔ فتنہ بردازی ۔ |
| Emblaze | Verb | چمکانا روشن کرنا ۔ |
| Emblazed | Verb | چمکایا ۔ روشن کیا ۔ |
| Emblazer | Noun | اُجالنے والا ۔ جگمگانے والا ۔ |
| Emblazon | Verb | آراستہ کرنا ۔ |
| Emblazoned | Verb | آراستہ کیا ۔ |
| Emblazoner | Noun | نقش گر ۔ جگمگانے والا ۔ |
| Emblazoning | Noun | سجانا ۔ آراستہ کرنا ۔ زیبائش کرنا ۔ |
| Emblazonment | Noun | جگمگاہٹ ۔ آب و تاب ۔ |
| Emblem | Noun | نشان ۔ علامت ۔ |
| Emblem book | Noun | ایسی کتا ب جس میں علامات وامثال ہوں ۔ |
| Emblematic | Adjective | علامتی ۔ اشاراتی ۔ |
| Emblematical | Adjective | علامت دار ۔ نمائندہ ۔ شاندار ۔ علامتی ۔ |
| Emblematically | Adverb | علامتی طور پر ۔ مثالی طور پر ۔ نشان کے طور پر ۔ |
| Emblematist | Noun | نمونہ ساز ۔ نشان تیار کرنے والا ۔ |
| Emblematize | Verb | نشان کا کام دینا ۔ بطور علامت کام لینا ۔ کسی نشان کے ذریعے ظاہر کرنا ۔ علامت ہونا ۔ |
| Emblematle possession | قبضہ علامتی ۔ | |
| Emblement | Noun | حق جو کرایہ دار کرایہ پر لی ہوئی جائیداد کی نسبت رکھتا ہے ۔ پیداوار ۔ محاصل ۔ منافع زمین ۔ |
| Emblements | Noun | منافع فصل ۔ زمین کی سالانہ پیداوار جس پر کاشت کار کو قانونی حق حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Emblic | Noun | مشرقی ہندوستان کا ایک درخت ۔ اس درخت کا پھل ۔ |
| Emblic myrobolan | Noun | آملہ |
| Embllishment | Noun | آراستگی ، سنگار ، سجاوٹ ، زیبائش ۔ |
| Embloom | Verb | شگوفوں سے بھر جانا ۔ گُل پوش کرنا ۔ |
| Emblossom | Verb | کلیوں سے ڈھک جانا ۔ |
| Embodied | Adjective | مجسم ۔ جسامت رکھنے والا ۔ |
| Embodier | Noun | صورت گر ۔ تجسیم گر ۔ |
| Embodiment | Noun | اصولوں کی عملی شکل ، عمل انگیز ، یکجائی ۔ |
| Embody | یکجا کرنا ۔ |