English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Embattlement | Noun | صف آرائی ۔ مورچہ بندی ۔ |
| Embay | Noun, Adjective | ستاروں کا کھاڑی نما جھرمٹ ۔ |
| Embayed | Verb | جما دیا ۔ |
| Embayment | Noun | ستاروں کا کھاڑی نُما جھرمٹ ۔ کھاڑی بننے کا عمل ۔ خلیج نما خطہ زمین ۔ |
| Embden groats | جو اور جئی کا دلیا ۔ | |
| Embed | گاڑنا ۔ | |
| Embedded | Verb | جما دیا۔ |
| Embedding | Noun | جلد یا کسی عضو کو کاٹتے وقت بافتوں کو کسی چیز پر چپکاتے جانا |
| Embedment | Noun | مضبوط جماوٴ ۔ |
| Embelia ribes | Noun | بابرنگ ۔ برنگ کابلی ۔ |
| Embelia robusta | Noun | باﺅبڑنگ |
| Embelica myrobalan | Noun | آملہ ، آنولہ ، آونلہ |
| Embelica officinalis | Noun | آملہ |
| Embellish | Verb | سجا دینا ۔ |
| Embellished | Verb | سجا دیا ۔ |
| Embellisher | Noun | سجانے والا ۔ آراستہ کرنے والا ۔ |
| Embellishment | Noun | زینت ۔ تزئین ۔ آراستگی ۔ سجاوٹ ۔ حقائق کے بیان ۔ |
| Embequin | Phrase | اییمپے کوئن :ڈائی اوڈوکوئن ۔ دیکھئے ڈائی ہائیڈ روکسی کیونولین ۔ امیبائی پیچش کے لئے ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام ۔ |
| Ember | سلگتا ہوا کوئلہ ۔ | |
| Ember days | Noun | مسیحی عقائد کے مطابق روزوں اور توبہ کے دن جو سال کی ہر سہ ماہی میں آتے ہیں ۔ |
| Ember days | Noun | مسیحی عقائد کے مطابق روزوں اور توبہ کے دن جو سال کی ہر سہ ماہی میں آتے ہیں ۔ |
| Emberave | Verb | روشن کرنا ۔ تاثر پیدا کرنا ۔ ہمت پیدا کرنا ۔ |
| Embezzle | Verb | غبن کرنا ۔ خیانت کرنا ۔ خر دبرد کرنا ۔ چرالینا ۔ |
| Embezzled | Verb | رقم چو ری کی ۔ |
| Embezzlement | Noun | دست برد ۔ غبن ۔ خیانت ۔ |
| Embezzlement law | Adjective | غبن خیانت ۔ |
| Embezzler | Noun | خائن ۔ غبن کرنے والا ۔ خوردبرد کرنے والا ۔ |
| Embic | Noun | آملہ ۔ اچار بنانے کے لیے ایک اہم چیز ۔ |
| Embile | آنولہ ۔ | |
| Embioptera | Adjective | ایمبیوٹیرا ۔ ہم جنس خور ۔ انتہائی کم معروف حشرات ۔ کثیر پروں والے ۔ زیادہ تر جالا بناتے ہیں ۔ ریشمی بھٹ میں رہتے ہیں ۔ |