English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Embargo Noun عارضی تجارتی بندش ۔ درآمد وبرآمد پر پابندی ۔
Embargo civil بر سر جنگ ملک کی رعایا کے جہاز روک لینے کا حکم ۔
Embargo civil بر سر جنگ ملک کی رعایا کے جہاز روک لینے کا حکم ۔
Embargo hostile دشمن کے جہاز روک لینے کا حکم ۔
Embargo hostile دشمن کے جہاز روک لینے کا حکم ۔
Embargoed Verb دوسرے ملک سے کا رو بار نہ کیا ۔
Embark Verb نئی مہم میں شریک ہونا ۔ نیا کام شروع کرنا ۔ لنگر اٹھانا ۔ جہاز پر سوار ہونا یا کرنا ۔
Embark on Verb کسی چیز کا آغاز کرنا ۔ کاروبار شروع کرنا ۔
Embarkation Noun جہاز نشینی ۔ چڑھاوٴ ۔ بھراوٴ ۔
Embarked Verb بحری جہاز پر سوار ہوا ۔
Embarkment Noun جہاز یا کشتی میں سوار ہونا ۔ مشغول ہونا ۔
Embarque Verb عزم کرنا ۔ کشتی پر سوار ہونا ۔
Embarras de choix Noun ضرورت سے زیادہ اِنتخاب کی گُنجائش یا آزادی ۔ بہت سی مُتبادل صورتیں ۔
Embarrasment Noun الجھن پریشانی ۔ رکاوٹ ۔
Embarrass Verb بے آرام کرنا ۔ پريشان کرنا ۔
Embarrassed Verb پریشان کیا ۔
Embarrassed breathing Noun ارتباکی تنفس
Embarrassedly Adverb پریشانی سے ۔ الجھے ہوۓ ۔
Embarrassing Adjective پریشان کُن ۔ حیران کُن ۔
Embarrassingly Adverb پریشان کُن انداز میں ۔ الجھاﺅ کے انداز میں ۔
Embarrassment Noun پریشانی ۔ مشکل پیچیدگی ۔
Embarrse de choix derichess Noun انتخاب کرنے کی الجھن ۔ سامان کیاتنی فراوانی جو سنبھالے نہ سنبھلے ۔
Embassade Verb ایلچی بھیجنا ۔ سفارت میں بیجھنا ۔
Embassador Noun سفیر ۔ ایلچی ۔
Embassage Noun سفارت ۔ سفیر کا سرکاری دفتر ۔
Embassy Noun بے آرام کرنا ۔ پریشان کرنا ۔
Embastordize Verb ذلیل کرنا ۔ پست کرنا ۔
Embathe Verb غسل دینا ۔ پانی میں ڈالنا ۔ غوطہ دینا ۔
Embattle Verb فوج کی صف بندی کرنا ۔
Embattled Verb فوج کی صف بندی کی ۔