English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Emancipationist | Noun | غلامی کا مخالف ۔ |
| Emancipator | Noun | رہائی دلانے والا ۔ آزاد کرانے والا ۔ نجات دہندہ ۔ |
| Emancipatory | Adjective | جو نجات یا رہائی دینے کاکام کرتا ہو یا اثر رکھتا ہو ۔ |
| Emancipist | Noun | مجرم جو اپنی سزا کی میعاد پوری کرچکا ہو ۔ |
| Emandibulate | Adjective | اَروارہکے بغیر ۔ بدون فک زیریں ۔ |
| Emanon | Noun | ریڈون ۔ |
| Emanotherapy | Noun | صدوری علاج ۔ تابکاری علاج ۔ |
| Emansio mensium | Verb | حیض کا دیر سے آنا یا نہ آنا ۔ |
| Emarald green | Noun | صاف شفاف چمکیلا زمرد سے مشا بہ ۔ ہرا رنگ ۔ |
| Emarcid | Adjective | مر جھایا ۔ پژ مردہ ۔ خشک شدہ ۔افتادہ ۔ |
| Emarginate | Adjective | ایمارجینیٹ ۔ کٹ حاشیہ ۔ کٹ سرا ۔ پتا ۔ پھول پتی یا سنبلہ جو نوک پہ دندانہ دار یا گہرا کٹاو رکھتا ہو ۔ مثلا کیمل فٹ درخت کے پتے تا ترشک کے پتے ۔ |
| Emarginated | Adjective | دندانے دار ۔ کنارہ رکھنے والا ۔ جھالر والا ۔ |
| Emarid | ایمارڈ ۔ گھاس جیسی سبز رنگ کی ورائٹی رکھنے والے بیرائل جس میں کچھ مقدار کا پر کی ہوتی ہے ۔ | |
| Emarid green pairs green | — | — |
| Emasculate | Verb | ہيجڑا بنانا ۔ نامرد بنانا ۔ خصی کرنا ۔ |
| Emasculated | Verb | قوت کم کی ۔ |
| Emasculation | Noun | زنانہ پن ۔ ہيجڑا پن ۔ نامردی ۔ کمزوری ۔ خصی پن |
| Embace | Verb | پست کرنا ۔ رتبہ کم کرنا ۔ گرانا ۔ |
| Embale | Verb | بنڈل باندھنا لپیٹنا ۔ |
| Embaled | Verb | بنڈل باندھا لپیٹا ۔ |
| Emball | Verb | احاطہ کرنا ۔ |
| Embalm | Verb | دل سے لگائے ر کھنا ۔ |
| Embalmed | Verb | دل سے لگائے رکھا ۔ |
| Embalmer | Noun | ممی ساز ۔ حنوط کار ۔ |
| Embalmering | Noun | تحنیط ۔ لاش کو مسالہ لگا کر محفوظ کرنا ۔ |
| Embalming | Noun | حنوط کرنا |
| Embalmment | Noun | ممی سازی ۔ حنوط کاری ۔ |
| Embank | Verb | بند بنانا روکنا ۔ |
| Embanked | Verb | بند بنایا ۔ روکا ۔ |
| Embankment | Noun | پشتہ بندی ۔ پشتہ بند ۔ |