English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Elytron | Adjective | ایلیٹر ان ۔ پرپوشان ۔ غلاف پروں والے بھونروں کے موٹے اور سخت اگلے پر جو پچھلے جھلی نما پروں کو ڈھانپتے اور تحفظ دیتے ہیں ۔ |
| Elytroptosis | Verb | اخراج رحم ۔ |
| Elytrorrhaphy | Noun | مہبل کو رفو کرنا |
| Elytrotomy | Verb | رحم کا پردہ کاٹنا ۔ |
| Elytrum | Noun | بروں پوش ۔ پر پوش مہبل ۔ |
| Elzevir | Adjective | خاندان الزے ور گے مطبعوں کا واقع امسٹر ڈم ۔ ہاگ وغیرہ میں چھپی ہوئی کتاب ۔ |
| Em | Noun | مربع نما پیمانہ جو مطبوعہ مواد کی پیمائش کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Em space | Noun | ایم سپیس ۔ ایک ٹیپو گرافیکل ماپ کی اکائی جو چاڑائی میں ایک خاص فونٹ کے پوائنٹ سائز کے برابر ہوتی ہے ۔ کئی فونٹس کے لیے یہ بڑے ایم کی چوڑائی کے برابر ہوتا ہے جہاں سے ایم سپیس ، تھن سپیس ، تھن سپیس کا موازنہ کریں ۔ |
| Emaan | Name | ایمان ۔ مسلمانوں کے نزدیک ایک خدا پر یقین لانا ۔ دین ۔ مذہب ۔ اعتقاد ۔ |
| Emaciate | Verb | پتلا کرنا ۔ |
| Emaciated | Verb | پتلا کیا ۔ |
| Emaciation | Phrase | اختہ گری : مردانہ تولیدی قوت ختم کرنا ۔ |
| Emaculate | Verb | غلطیاں رفع کرنا ۔ خرابیاں دور کرنا ۔ |
| Emailloid | Noun | نیا سکھ ۔ |
| Eman | Name | ایمن ۔ نڈر ۔ |
| Emanant | Noun | بہنے والا ۔ نکالنے والا ۔ |
| Emanatad | Verb | جا ری ہوا ۔ |
| Emanate | Verb | جا ری ہونا ۔ |
| Emanation | Noun | اجرا ۔ جاری ہونا ۔ ظہور ۔ حدود |
| Emanational | Adjective | نظریہ ظہور سے متعلق جو نظریہ تخلیق سے جداگانہ ہو ۔ |
| Emanations | Noun | صدُور ۔ مخرُوج گیسی ۔ تابکار گیس جو بعض مادّوں کے ایٹم ٹُوٹنے کے بعد خارِج ہوتی ہیں ۔ |
| Emanatist | Noun | اس نظریہ کا معقد کے عالم وجود میں ذات الہی کا پرتو ں ہیں ۔ |
| Emanatisttic pantheism | Noun | اشراقی وجودیت ۔ |
| Emanative | Adjective | صادر ہونے والا ۔ رواں ہونے والا ۔ |
| Emanatorium | Noun | مصدر ۔صدور گاہ ۔ |
| Emanatory | Adjective | مشتق ۔ صادرہ ۔ عالم وجود میں پرتو الہی کے نظریہ سے متعلق ۔ ظہوری ۔ |
| Emancipate | Verb | چھوڑنا ۔ چھوڑ دينا ۔ آزاد کرنا ۔ بری کرنا ۔ نجات دينا |
| Emancipated | Verb | نجات حاصل کی ۔ |
| Emancipatio | والد کا لڑکوں پَر اِختيار تَرک کرنا اور ان کو اختيارِ ذاتی عطا کرنا | |
| Emancipation | Noun | چھٹکارہ ۔ رہائی ۔ نجات ۔ آزادی ۔ بريت |