English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eluted | Verb | دھوڈالا ۔ جیسے کسی جزب شدہ مادے کو محلول سے صاف کر دیا ۔ |
| Elution | نتھراﺅ ۔ پراسیس جس میں کسی جابذ سے منجذب کو الگ کیا جاتا ہے ۔ اس طریقہ کار میں منجذب کو کسی محلول میں حل کرلیا جاتا ہے اور پھر اس کے نتیجہ میں حاصل ہونے والے محلول کو نتھار لیا جاتا ہے ۔ | |
| Elutriate | Verb | دھو کر او ر چھان کریا نتھار کر پا ک کرنا ۔ |
| Elutriated | Verb | دھو کر او ر چھان کریا نتھار کر پا ک کیا ۔ |
| Elutriation | نتھراﺅ ۔ ہوا یا پانی کی لہر میں مختلف وزن کے باریک ذرات کو معلق کرکے ان کی صفائی ، علیحدگی اور سائزنگ کرنے کا پراسیس ۔ | |
| Elutriator | Noun | مُقطر ۔ نِتھارنے والا ۔ |
| Eluvial | Adjective | عمل فرسودگی سے متعلق ۔ |
| Eluviate | Verb | ذرّات کا اس عمل سے گزرنا ۔ |
| Eluviation | Noun | تبخیر کے مقابل زیادہ بارش کے باعث مٹی کے اندر معلق ذرّات کی حرکت ۔ |
| Eluvies | Noun | سیلان الرحم نکلنے ولا مادہ ۔ کوئی مادہ ۔ |
| Eluvium | Noun | پتھر کی فرسودگی اور موسم زدگی کے نتیجے میں جمع ہونے والا مٹی کا ذخیرہ جو اُس جگہ پایا جاۓ جہاں یہ عمل واقع ہو ۔ |
| Eluxate | Verb | جوڑ الگ کر دینا ۔ |
| Eluxation | Verb | ہڈی اکھڑنا ۔ |
| Elvan | Noun | جوالا مکھی سے نکلاہوا سخت پتھر ۔ |
| Elver | Noun | بام مچھلی کا بچہ ۔ غیر نمو یافتہ بام مچھلی ۔ |
| Elves | Noun | جِنات ۔ پریاں ۔ |
| Elvish | Adjective | بھتنوں ۔ پریوں وغیرہ سے متعلق ۔ |
| Elvishly | Adverb | شرارت سے ۔ پُرخباثت طریق سے ۔ |
| Elymus repens | Noun | کوچ گھاس |
| Elysee | Noun | جمہوریہ فرانس کے صدر کی قیام گاہ ۔ |
| Elysian | Adjective | بہشتی ۔ جنتی ۔ |
| Elysium | Noun | جنت ۔ باغ بہشت ۔ خُلد ۔ اِرم ۔ باغ عدن ۔ |
| Elysoritis | Noun | سوزش مہبل |
| Elytra | Noun | پریوشاں ۔ حیوانیات ۔ |
| Elytriform | Adjective | پریوش شکل ۔ حیونیات ۔ |
| Elytrigerous | Adjective | پریوش دار ۔ |
| Elytrisis | Noun | ورم مہبل ۔ |
| Elytrocele | Verb | رحم کا ورم ۔ |
| Elytroclasia | Noun | مہبل کا پھٹ جانا |
| Elytroid | Adjective | پرپوش نما ۔ |