English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Eloquent | Adjective | فصیح ۔ خوش بیان ۔ خوش گفتار ۔ لسان ۔ |
| Eloquently | Adverb | خوش بیانی سے ۔ فصاحت سے ۔ خطیبانہ طور پر ۔ |
| Elsan | Noun | ایک طرح کا قابل مُنتقلی کیمیائی طہارت کا برتن ۔ |
| Else | Adjective | اور ۔ کوئی اور ۔ اور کچھ ۔ دوسرا ۔ |
| Elsewards | دوسری جگہ کی طرف ۔ | |
| Elsewhere | Adverb | کہیں اور ۔ دوسری جگہ ۔ کسی اور جگہ ۔ |
| Elsin | Noun | ایک قسم کا آلو ۔ |
| Eltroplasty | Noun | مہبل کی مرمت کرنا |
| Eltroxin | Phrase | الٹراکسن : تھائیراکسن تیار شدہ ۔ |
| Eluate | Noun | کوئی محلول یا گیس جو نتھارنے یا تصویل کے عمل سے حاصِل کی جاۓ ۔ |
| Elucidate | Verb | واضح کرنا ۔ توضيح کرنا ۔ متعين کرنا ۔ وضاحت کرنا |
| Elucidated | Verb | واضع کیا ۔ |
| Elucidation | Noun | توضيح ۔ وضاحت ۔ |
| Elucidative | Adjective | مصرح ۔ مشرح ۔ |
| Elucidator | Noun | ھارح ۔ صراحت کرنے والا ۔ وضاحت کرنے والا ۔ |
| Elucidatory | Adjective | وضاحتی ۔ توضيحی |
| Elude | Verb | بچ نکلنا ۔ |
| Eluded | Verb | بچ نکلا ۔ |
| Eludible | Adjective | دیے جانے کے قابل ۔ چکر میں ڈالے جانے والا ۔ |
| Eluent | نتھارنے والا ۔ وہ محلل جو کسی کالم کرومیٹو گرافی میں مکسچر کو الگ الگ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Elul | Historical | چھٹا عبرانی مقدس مہینہ ۔ |
| Elumbated | Adverb | کمزور کمر ۔ |
| Elusine | Noun | گھاس کی ایک نوع ۔ جسن منڈا ۔ اس نوع کا پودا ۔ |
| Elusine corocane | Noun | نباتیات ۔ منڈا ۔ |
| Elusion | Noun | گريز ۔ بچاو ۔ |
| Elusive | Adjective | مُغالطے میں ڈالنے والا ۔ مبہم ۔ بچ نکلنے والا ۔ گریزاں ۔ |
| Elusively | Adverb | گریزانہ ۔ مُغالطے میں ڈال کر ۔ |
| Elusiveness | Noun | گریز ۔ ابہام ۔ مُغالطہ ۔ |
| Elusory | Adjective | غلط فہمی پيدا کرنے والی ۔ مغالطہ ميں ڈالنے والی |
| Elute | Verb | دھوڈالنا جیسے کسی جزب شدہ مادے کو محلول سے صاف کردینا ۔ |