English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elmen dorf test Noun کا غذ کی عمدگی کا ایک معیار ۔
Elmer Noun مار ماہیچہ ۔
Elmy Adjective ایلم کے درخت جیسا ۔
Elocular Adjective ایک شگاف والا ۔ ایک جوف والا ۔
Elocute Verb فن خطابت کا مظاہرہ کرنا ۔ خطاب کرنا ۔
Elocution Noun فن تقریر ۔ خطابت ۔ طرز تقریر ۔
Elocutionary Adjective خطیبانہ ۔
Elocutionist Noun خطیب ۔ مُقرر ۔
Elocutive Adjective جادو بیان ۔ فصاحت کلام رکھنے والا ۔
Elodes Adjective بخار جس سے پسینہ بکثرت آئے ۔
Eloge Noun مرحوم کی صفات اور خوبیوں کا بیان ۔
Elogium Noun وصيت ۔
Elogy Noun سوانحی خاکہ تعریف کے ساتھ ۔
Elohim Noun عہد نامہ عتیق کے ان حصّوں میں استعمال ہونے والا خدا کا نام جو بائبلی تاریخ کے بعد کے ادوار سے تعلق رکھتے ہیں ۔
Elohistic Adjective عہد نامہ عتیق کے بعض حصّوں سے متعلق جو خصوصاً صحف موسٰی میں شامل ہیں ۔
Eloign Verb مٹانا ۔ ختم کرنا ۔ ہٹا دینا ۔
Eloign eloin Verb دور کردینا ۔
Eloignment Noun اخفاۓ مال ۔ کسی شخص کی قانونی دائرہ اختیار سے منتقلی ۔
Eloin Verb شہر بدر کرنا ۔ دور کرنا ۔ ملک بدر کرنا ۔
Elongate Verb طول دینا ۔ دراز کرنا ۔ وسعت دینا ۔ لمبا ہونا ۔ پھیلا ہوا ۔
Elongated Adjective طول دیا گیا ۔
Elongation Noun درازی ۔ تطویل ۔ وہ چیز جسے بڑھایا گیا ہو ۔ توسیع ۔
Elongation of the uvula Noun کوا گرنا ، استرخاء لہاۃ
Elopa tree Noun جل مہوا
Elope Verb نکل جانا ۔ آشنا کے ساتھ بھاگ جانا ۔ لے بھاگنا ۔
Eloped Verb بھگا لے گیا ۔
Elopement Noun بھگانا ۔ نکل جانا ۔ لے بھاگنا ۔
Eloper Noun اغوا ہونے والی ۔ فراری ۔
Elophuntopus scaber Noun گوبھی بوٹی
Eloquence Noun فصاحت ۔ خطابت ۔ خُوش بیانی ۔ طلاقت ۔