English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elliptic lamina Noun بیضوی برقچہ
Elliptic motion Noun بیضوی حر کت ۔
Elliptic orbit Noun بیضوی مدار ۔
Elliptic polarisation Noun بیضی تقطیب ۔
Elliptic polrisation Noun بیضوی تقطیب ۔
Elliptic projection Noun بیضوی شکل کے اندرونی حصہ پر زمین کی سطح پر نقشہ ۔
Elliptic section Noun ہلیلجی تراش ۔
Elliptic trammel Noun بیضوی کش ۔
Elliptical Adjective ایلپٹیکل ۔ بیضوی ۔ پتے کی شکل جو کم و بیش بیضوی ہوتا ہے ۔ مثلا امرود اور جامن کے پتے ۔
Elliptical galaxy Noun کہکشاں بیضوی شکل کی ۔ بیضوی مجرات ۔
Elliptical orbit Noun بیضوی مدار ۔
Elliptically Adverb بیضوی انداز میں ۔
Elliptically polarised light Noun بیضوی تقطیب شدہ نور ۔
Elliptically polarized the most general state of polarization of light circularly polarized structure Phrase بیضوی کہکشاں ، ایسی کہکشاں جو بیضوی نظر آتی ہے ۔
Ellipticalness Noun بیضوی ہونے کی کیفیت یا صفت ۔
Ellipticity Noun بیضوی پن ۔ بیضوی ہونا ۔ بیضوی صورت ۔
Ellipticyte Noun بیضوی سرخ جسمیہ ۔
Elliptocyte Noun بیضوی شکل والے خون کے سرخ جسیمے انسانی خون کے سرخ جسیموں کی ۱۵ فیصد تعداد بیضوی ہوتی ہے جبکہ پرندوں اور رینگنے والے جانداروں کے ۱۰۰ فیصد خون کے سرخ جسیمے بیضوی شکل کے ہوتے ہیں
Elliptocytosis Phrase الپٹوسائی ٹوسس : خون کی کمی جس میں سرخ خونی خلیے بیضوی ہوتے ہیں ۔
Ellsa اینزائم لنکڈ امیونو سوربینٹ ایسے کا مخفف ۔
Elm Noun ای ایل ایم ۔ الیکٹرونک میل کا اختصار ۔ یونیکس سسٹم میں ای میل کمپوز کرنے یا پڑھنے کے لیے استعمال ہونے والا پروگرام ۔
Elm big leaved Noun کائن ، کین
Elm blight Noun ایلم کی ولندیزی بیماری ۔
Elm lake Noun عمرز
Elm siberian Noun آزاد
Elm small leaved Noun منو ، مرد
Elm tea Noun بوقیذار کی چھال سے تیار کردہ مشروب ۔
Elm tree Noun کین ، کائن
Elmansura Adjective المنصور میں مروجہ طرز یا قسم کا ۔
Elmen Adjective ایلم کے درخت سے متعلق ۔