English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Elixir of life آب حیات ۔
Elixirate Verb تصفیہ ۔ مقطر کرنا ۔
Elizabethan Adjective الزبیتھی ۔ الزبیتھین ۔ انگلستان کی ملکہ الزبتھ اوّل ۔
Elizabethan style Noun فرنیچر کا وہ اسٹائل جو نشاط ثانیہ کے عہد ایلز بتھ میں مروج تھا ۔
Elk Noun ایک ہرن ۔ یورپ اور ایشیا میں پاۓ جانے والے السس جنس کے سب سے بڑے ہرنوں کے خاندان کا ہرن جو امریکی بارہ سنگے موس سے ملتا جلتا ہے ۔
Elk hound Noun ہرن شکار کُتا ۔ بھورے بالوں والا پست قامت اور چھربرے بدن کا کتا ۔
Elkoplasty Noun قرحہ کی مرمت کرنا
Ell Noun اہل ۔ کپڑا ناپنے کا ایک پیمانہ جو پہلے استعمال میں تھا ۔
Ell educated Adjective اچھی طرح تعلیم یافتہ ۔
Ell wand Noun ایک پیمانہ نطاق الجوزا ۔
Ellagic Adjective اوک کے درخت پر لگنے والا ترش کڑوا پھل ۔
Ellagic acid Noun ایک قسم کا تر شہ جو مازو سے حاصل ہو ۔
Ellek Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Elleteria cardamom Noun الائچی خورد
Ellipse Noun ترخیم ۔ وہ بیضوی شکل جو کسی مخروط کو ترچھا تراشنے سے بنتی ہے ۔ بیضی ۔ ھلیلج ۔
Ellipse aberration Noun انحراف کا نقص ۔ فتور الپسی ۔
Ellipse concentration Noun ناقص افکار ۔
Ellipsis Noun ایلپسیس ۔ تین نقاط کا ایک سیٹ جو نامکمل کے اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Ellipsograph Noun بیضوی شکل بنانے والا آلہ ۔
Ellipsoial Noun سواۓ محور کے گرد گھومنے کے تمام اطراف گھومنے والا جوڑ
Ellipsoid Noun, Adjective ہلیلجی مجسّم ۔ بیضوی مجسّم ۔ کوئی مجسم شکل جس کی تمام مسطح تراشیں ہوں ۔ بیضوی مُجسم ۔
Ellipsoid an egg shaped three dimensional surface which has lliptical cross sections parallel to the three coordinate planes Phrase بیضوی مجسم ، ایک ٹھوس شکل جو بیضوی سے بنائی ہے اور وہ اپنے محوروں میں سے ایک کے گرد گھومتا ہے ۔
Ellipsoidal Adjective بیضوی تراشوں والا ۔
Ellipsoidal structure Noun بیضوی ساخت ۔
Ellipsometer Noun قطبی روشنی کی بیضویت متعین کرنے کا ایک آلہ ۔
Elliptic Adjective ترخیمے یا بلبلی مُجسم کا یا اِس سے مُتعلِق ۔
Elliptic amputation Noun کٹاﺅ جس کے کناروں پر خون کے سرخ جسیمے موجود ہوں
Elliptic arch Noun بیضوی محراب ۔
Elliptic geometry Noun ہندسہ جو اقلیدس کی متوازی بدیہیات کے علاوہ تمام اولیات کو قبول کرتا ہے ۔
Elliptic integral a class of integrals involving square roots of cubic and quartic polynomials which connot be evaluated in terms of elementary functions Phrase بیضوی تکملہ ، تکملوں کا ایک گروہ جو کیر رقمیوں کے مکعب کے جزرالمربع پر مشتمل ہوتا ہے اسے بنیادی فنکشنزکی صورت میں معلوم نہیں کیا جاسکتا ہے ۔