English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Elijah s cup | Noun | شراب کا پیالہ جو میز پر الیاس کے لۓ مخصوص طور پر رکھا جاتا ہے ۔ یہودیو ں کا یہ عقیدہ ہے کہ وہ کسی وقت مہمان بن کر آ سکتے ہیں ۔ |
| Elimate | Verb | ہموار کرنا ۔ چمکانا ۔ صیقل کرنا ۔ |
| Eliminability | Noun | قابل اخراج ہونے کی کیفیت یا حالت ۔ |
| Eliminable | Adjective | قابلِ حزف ۔ جس سے نجات حاصل کی جا سکے ۔ |
| Eliminant | Noun | جسے نکال دیا جائے ۔ جسے خارج کر دیا گیا ہو ۔ |
| Eliminate | ختم کرنا ۔ خارج کرنا ۔ | |
| Eliminate regression ie going back to the lines you have just read | — | — |
| Eliminate these items from your expenses | Phrase | یہ مدات اپنے اخراجات میں سے خارج کردو |
| Eliminated | Verb | چھٹکا را حاصل کیا ۔ |
| Elimination | Verb | جسم کی صفائی کرنا ۔ |
| Elimination of chance | Noun | اخراج اتفاقات ۔ |
| Elimination period | Noun | مدت اخراج ۔ |
| Eliminative | Adjective | اخراجی ۔ |
| Eliminator | Noun | خارج کُنِندہ ۔ |
| Elinguation | Noun | زبان بر اَری ۔ |
| Elinguid | Noun | زبان پستہ ، جس کی زبان بند کی گئی ہو |
| Elinvar | Noun | ایلن ور ۔ ایک دھات بھرت جس میں پچاس فیصد لوہا چھتیس فیصد نیکل اور بارہ فیصد کرومیم ہوتا ہے ۔ |
| Eliptocytosis | Noun | وراثتی مرض جس میں خون کے بیضوی جسیموں کی تعداد بڑھ جانے سے مریض کمی خون کا شکار ہو جاتا ہے |
| Eliquate | Verb | مائع بنانا ۔ پگھلانا ۔ سودھنا ۔ |
| Eliquation | Noun | اماعت ۔ ذوب ۔ پگھلاﺅ ۔ |
| Elision | Noun | حذف ۔ تلفظ میں کسی حرفِ عِلّت کو چھوڑ دینے کا عمل ۔ |
| Elisor | Noun | جوری کا انتخاب کرنے والے دو اشخاص میں سے ایک ۔ |
| Elite | بہترین ۔ شرفا ۔ | |
| Elite elet | Noun | چیدہ ، منتخب ، بہترین حصّہ ۔ |
| Elite seed | Noun | عمدہ بیج ۔ اعلی بیج ۔ |
| Elitism | Adjective | وہ سیاسی و سماجی نظریہ جس کے مطابق خواص کا محدود طبقہ حق حکمرانی رکھتا ہے ۔ |
| Elitist | Noun | خواص کی حکمرانی کے نظریے کا حامی ۔ |
| Elixation | Verb | جوشاندہ ۔ |
| Elixer | Noun | اکسیر ۔ کِسی دَوا کا شیریں اور خُوشبُو دار محلُول جِس میں الکوحَل بھی شامَل ہوتی ہے |
| Elixir | Phrase | اکسیر : کسی دوا کا شیریں ، خوشبو دار محلول کس میں عماماً الکحل بھی ہوتا ہے ۔ |