e mail filter – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ای میل فلٹر ۔ ای میل ریڈنگ سافٹ ویئر کا فیچر جو آنے والی ای میلز کو پیغامات میں موجود معلومات کے لحاظ سے خودبخود مختلف فولڈرز یا میل باکسز میں علیحدہ رکھ دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu