e bomb – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ای بامب ۔ ای میل بامب کا اختصار ۔ چند ہیکرز یہ تیکنیک استعمال کرتے ہیں جس میں ہدف کو میکنگ لسٹس کی ایک بہت بڑی تعداد میں شامل کر دیتے ہیں تاکہ نیٹ ورک ٹریفک اور سٹوریج ان میلنگ لسٹس سے بھیجے جانے والے اور لسٹ کے وصول کنندد گان کے ای میل پیغامات سے رک جائے ۔

🔹 Roman Urdu