e form – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ای فارم الیکٹرنک فارم کا اختصار ۔ ایک آن لائن ڈاکیومنٹ جو خالی جگہوں پر مشتمل ہوتا ہے جس میں صارف درکار معلومات بھرتا ہے اور اس معلومات کو نیٹ ورک کے ذریعے مانگنے والے تنظیم کے حوالے کر دیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu