e mail address – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ای میل ایڈریس ۔ ایک سٹرنگ جو ایک صارف کی شناحت ہوتا ہے تاکہ صارف انٹر نیٹ ای میل وصول کر سکے ۔ ایک ای میل ایڈریس ایک نام پر مشتمل ہوتا ہے تاکہ سرور اس صارف کی شناحت کر سکے ، اس کے بعد ایک نشان اور اس کے بعد میزبان اور سرور کے ڈومین نیم آتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu