English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decus Noun انگلستان کا ایک سکہ جو پچیس ۔ پینس کے برابر ہوتا تھا ۔
Decussat جلیبی کی شکل کی ناڑیاں یا پھٹے یا پتے ۔
Decussate Adjective چلیپائی ۔ چلیپا نما ۔ ( نباتیات ) متقاطع ۔ متراکب ۔ ( معنی و بیان ) عکس ترتیب پر مشتمل ۔ عبارت ۔ لفظی تقابل پر مشتمل ۔
Decussated Adjective متقاطع ۔ چلیپائی ۔ عکس ترتیب پر مشتمل ۔ لفظی تقابل پر مشتمل ۔
Decussately Adverb برابر زاویوں سے ایک دوسرے کو قطع کرتے ہوۓ۔
Decussating fibre Noun متصالب ریشے
Decussation Adverb تقاطع ۔ تصالب ۔ عصبی ريشوں کے گچھے کا ايک سمت سے دوسری سمت جانے کے ليے ايک دوسرے کو قطع کرنا ۔
Decyl Noun ( کیمیا ) یک گرفتی آبدار کاربن کا اصلیہ ۔ ڈیسل ۔
Decylic Adjective دیسل کا یا اس سے متعلق ۔
Dedans Noun دیدان۔ کورٹ کے اُس سرے پر جہاں سے سروس کی جاتی ہے۔
Dedate Verb استدلال کرنا ، جھگڑا کرنا ، مباحثہ کرنا ، بحث کرنا ، غورو فکر کرنا ۔
Dedecorate Verb شکل بگاڑنا ۔
Dedecorated Verb بد نام کیا ملامت کیا ۔
Dedegumed Verb گوند اتاری ۔
Dedehorned سینگ اتارے ، سینگوں سے محروم کیا ۔
Dedendum Noun گراری کے دندانے کا زیریں حِصَّہ ۔
Dedentition Noun ( عنصویات ) سقوط دنداں ۔
Dedicant Noun انتساب کرنے والا ۔
Dedicate Verb کسی مقصد کے ليے وقف کرنا ۔ اپنے آپ کو وقف کرنا ۔ مخصوص کرنا
Dedicated Verb منسوب کیا ۔
Dedicated channel Noun ڈیڈیکیٹڈ چینل ۔ ایک ایسا کمیونیکیشنز لنک جو ایک خاص استعمال یا خاص استعمال یا خاص صارف کے لیے مخصوص ہو ۔
Dedicated line Noun ڈیڈیکیٹڈ لائن ۔ایک کمیونیکیشنز چینل جو مستقل طور پر دو یا زائد لوکیشنز کو منسلک کرتا ہے ۔
Dedicated men whose happiness consists of serving their fellow men in the fullest sense of the human community
Dedicated server Noun ڈیڈیکیٹڈ سرور ۔ ایک کمپیوٹر ۔ عموما کافی طاقتور ۔ جسے صرف نیٹ ورک سرور کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Dedicatee Noun جس کو کوئی چیز نذر کی جائے ۔ منسوب الیہ ۔
Dedication Noun انتسابی کتبہ ، بدیہ ، چڑھاوا ، بھینٹ ۔ استباط کرنا ۔
Dedication copy Noun کتاب کا وہ نسخہ جو منسوب الیہ کی نذر کیا جائے ۔
Dedicational Adjective انتسابی ۔
Dedicative Adjective مُستغرق ۔ وقف ۔ موقوف ۔
Dedicator Noun وقف کرنے والا ۔ نذر کرنے والا ۔ مخصوص کرنے والا ۔