English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dedicatorial Adjective متعلق بہ نذر ۔ انتسابی ۔
Dedicatorily Adverb بطور انتساب ۔
Dedicatory Adjective نذر کی ضرورت پوری کرنے والا۔ انتساب کے طور پر کام دینے والا۔
Dedifferentiate Verb فقدان امتیاز ہونا ۔
Dedifferentiation Noun فقدانِ اِمتیاز۔ خلیات کی نسبتاً قدیمی۔ تفریق رُبائی۔
Dedimus Verb ( قانون ) غیر جج کو جج کے اختیارات دینا ۔
Deditician Verb مکمل شہری حقوق سے محروم کرنا کسی بدچلنی اور روم کے خلاف جنگ میں حصہ لینے سے ۔
Dedolation Noun آڑاکاٹنا
Dedolo Adjective ( قانون ) فریب سے متعلق ۔
Dedrapeau bruit Noun حرو تشیشی
Dedrival Noun سلب
Deduce Verb نتيجہ نکالنا ۔ انجام اخذ کرنا
Deduced Verb نتیجہ نکا لا ۔
Deducibility Verb استنباط کے قابل ہونا ۔
Deducible Adjective قابل استخراج۔ قابل استنتاج۔ جس سے نتیجہ اخذ کیا جا سکے۔
Deducing title قانونی مشیر کا خریدار کو مطمئین کرنا ِاس بات پر کے فروخت کنندہ جائداد فروخت کرنے کا مجاز ہے ۔
Deduct Verb منہا کرنا ۔ کم کرنا ۔ مجرا کرنا
Deduct to take off Verb منہا کرنا ۔
Deducted Verb تفریق کی ۔
Deductibility Noun قابل منہا ہونے کی صفت۔ وضع کرنے کے لائق ہونے کی صفت۔ منہا پذیری۔
Deductible Verb قابل منہائی۔ قابل تفریق۔ نکالنے کے قابل۔
Deduction Noun نتيجہ ۔ قياس ۔ استخراج ۔ منہائی ۔ تفريق
Deduction from pay تنخواہ سے کٹوتی ۔ منہاہی ۔
Deductions from pay man Adjective تنخواہ سے کٹوتی یا منہائی ۔
Deductive Adjective استخراجی ۔
Deductive ability Noun استنباطی قابلیت ۔
Deductive classification Noun استخراجی اصناف بندی ۔
Deductive definition Noun ( لسانیات ) استخراجی تعریف ۔
Deductive logic Noun استنباطی منطبق ۔
Deductive method Noun استخراجی طریقہ ۔