English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decrepitness Noun فرسُودگی۔ خستہ حالی۔ ضُعف۔
Decrepitude Adjective بڑھاپا کی لاغری ۔
Decreplatation چٹخنا ۔ گرم کرنے پر بعض مادوں کی قلمیں چٹخنے لگتی ہیں یا پھٹ کر ٹوٹ جاتی ہیں ایسا قلموں میں پانی کے اخراج کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
Decreptiation Noun چٹخنا ، رگڑ کی آواز
Decrescendo Adjective آواز میں اُتار والا۔ مدھم سر۔
Decrescent Noun گھٹتا چاند ۔ ( نقابت ) ہلال جس کی دونوں نوکیں بائیں جانب ہوں ۔
Decrestation Noun ( طب ) پپڑی اترنا ۔
Decretal Adjective ڈگری والا ۔ ڈگری کا ۔ ڈگری سے متعلق
Decretal amount رقم ڈگری ۔ ڈگری شدہ رقم ۔ زر ڈگری ۔
Decretal portion of the judgement فيصلہ کا وہ جز جس ميں ڈگری سے متعلق آخری حکم درج ہو
Decretalist Noun پاپائی فرامین کا ماہر۔
Decretally Adverb بطور فیصلہ ۔ فیصلہ کے رو سے ۔
Decretive Adjective فرمان سے۔ متعلق کے استناد کا حامل۔
Decretorily Adverb اثباتاً ۔ فیصلہ کن طور پر ۔
Decretory Adjective کسی حاکمانہ فیصلے سے متعلق کا۔ قطعی۔ حتمی۔
Decrial Noun مذّمت کرنے کا عمل۔
Decribe the importance and popularity of the silkworm industry in france
Decried Verb کم قدر کی ۔
Decrier Noun مُذّمتی۔ ملامتی۔ عیب جُو۔
Decriminalization Noun رفع تعزیر ۔ تعزیر کو ختم کرنے کا عمل ۔ عمل لا تعزیری ۔
Decriminalize Verb کِسی عمل کو ناقابِل تعزیر قرار دینا ۔ تعزیر کے قابل نہ ہونے والا عمل ۔ عمل لا تعزیری ۔
Decriminalized قا نو ن بد لا ۔
Decrown Verb تخت سے اتارنا ۔
Decrudeseence Noun علاماتکی شدت کم ہو جانا
Decrustation Noun پٹپری اترنا
Decry Verb کم قدر کرنا ۔
Decryocystectomy آنسو پیدا کرنے والی تھیلی کا پھٹ جانا یا رسنا یا اس کے کسی حصہ کا ۔
Decrypt Verb توڑنا ۔ کھولنا ۔ سمجھنا ۔
Decryption Noun ڈیکرپشن ۔ انکرپٹڈ ڈیٹا کو اس کی اصل حالت میں واپس لانے کا پروسیس ۔
Decrystallization Noun بے قلمانا ۔