English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Deductive politics Noun استخراجی سیاست ۔
Deductive reasoning Noun استخراجی استدلال ۔
Deductive system Noun استنباطی طریقہ نظام ۔
Deductively Adverb استخراجاً۔ استنباطاً۔
Deduplication Noun ( نباتیات ) تکثیر ۔ تضاعف ۔
Dedust Verb خورد بینی ذروں کو ہٹانا ۔
Dee Noun سائیکلوٹرون کے دو کھوکھلے قوسی برقیروں میں سے کوئی ایک ۔
Deeba Name دیبا : نہایت باریک کپڑا ۔ حریر ۔
Deeba roo Name دیبارو ۔ محبوبہ ۔
Deebaj Name دیباج ۔ ریشم کی طرح ۔
Deebal Noun, Name, Geology, Archiology, Historical کراچی سے 37 میل دور بھمبھور کے مقام پر ایک قدیم بندرگاہ۔ مسلمانوں نے ہندوستان میں سب سے پہلے اسی بندرگاہ پر اپنا جھنڈا لہرایا یہاں ہندوؤں کے مندر بکثرت تھے۔ اور وہ اسے دیول کہتے تھے۔
Deed Noun کام ۔ فعل ۔ عمل
Deed box Noun دستاویزوں کا بکس ۔
Deed execution of تکمیل دستاویز ۔
Deed execution of تکمیل دستاویز ۔
Deed law Adjective دستاویز وثیقہ فعل کام دستاویز مرئی ۔
Deed of acceptance دستاويز قبوليت
Deed of acquitance Noun براءت نامہ ۔
Deed of acquittance دستاويز فارغ خطی
Deed of agreement دستاويز اقرار نامہ
Deed of arrange انفصال نامہ ۔
Deed of arrangement دستاويزِ اہتمام ۔ دستاويز جس کے ذريعے کوئی مقروض اپنی جائيداد اور ديگر املاک کسی امين کے حوالے کرے
Deed of arrangement law Adjective دستاویز اہتمام ۔
Deed of assign ment حوالگی نامہ ۔
Deed of association دستاویز شرکت ۔
Deed of assumption Noun شریک متولی کا تقرری نامہ ۔
Deed of compromise صلح نامہ ۔
Deed of concession Noun رعایت نامہ ۔ دستاویز رعایت ۔
Deed of conveyance دستاويزِ انتقال ۔
Deed of conveyance law Adjective دستاویز انتقال نامہ ۔