English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decubital Adjective ( طب ) افتادگی یا استلقاء سے متعلق یا مشابہ ۔ استلقاء سے پیدا ہونے والا ۔
Decubital ulcer Noun فراش بستری کے زخم
Decubitus لیٹے ہوئے پوزیشن میں ، مریض کا لیٹا ہوا ہونا ۔
Decubitus ulcer Noun ناسُور پَلَنگ ۔ پہلے مُتاثَرَہ حِصّہ سُرخ ہوتا ہے پھِر نَرم ہو کَر جِلد پھَٹ جاتی ہے اور ناسُور بَن جاتا ہے
Decuditus Noun لیٹنا لیٹے ہوئے پوزیچن میں ، مریض کالیٹا ہوا ہونا
Decuir neuf bruit Noun حرو نوچرمی
Deculturate Verb تہذیب سے محروم کرنا ۔ غیر مہذب بنانا ۔
Deculturation Noun دیسی خصوصیات سے محرومی یا محروم کرنا ۔
Decuman Adjective بہت بڑی یا بہت زور کی موج ۔ قدیم رومہ دسواں فوجی دستہ ۔
Decumbence Noun سرخیزی۔
Decumbency Noun لیٹنے کی حالت ۔
Decumbent Adjective لیٹا ہوا۔ دراز۔ سرخیز۔
Decumbently Adverb لیٹنے کے انداز سے۔ سرخیزی کے طریقے سے۔
Decument Noun دستاویز نوشتہ سند ۔
Decupla Noun دس گنا مقدار یا عدد ۔
Decuple Verb دس سے ضرب دینا ۔ دس گنا کرنا ۔ دس گنا ہونا ۔
Decurion Noun دس اسپ سوار دستے کا افسر ۔ دس کا افسر ۔ شہر یا نو آبادی کی مجلس کا رکن ۔
Decurionate Noun decurion کا عہدہ ۔
Decurionship Noun decurion کا عہدہ ۔
Decurrence Noun ( نباتیات ) زیر و رقہ ہونا ۔
Decurrency Noun ( نباتیات ) زیر و رقہ ہونا ۔
Decurrens molis acacia arabica Noun سیاہ کیکر
Decurrent Adjective زیر و رقہ ۔
Decurrently Adverb زیر روی طور پر ۔
Decursive Adjective زیر رو ۔ سرا زیر ۔
Decursively Adverb زیر روئی سے ۔ بطور سرا زیر ۔
Decurvation Noun زیر خمی ۔ خمیدگی ۔ انحنا ۔
Decurvature Noun جھکاوٴ ۔ خمیدگی ۔ نیچے کی طرف جھکا ہونا ۔
Decurved Adjective زیر خم۔ نیچے جُھکا ہوا۔ زیر خمیدہ۔
Decury Noun ( قدیم روما ) دس آدمیوں کا دستہ ۔