English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decompose Verb جدا کرنا ۔
Decomposed Verb جدا کیا ۔
Decomposed fragment Noun تحلیل شدہ ٹکڑا ۔
Decomposer Noun تجزیہ یا تحلیل کرنے والا ۔
Decomposer an organism whose mode of nutrition assists in the process of decay particularly in the recycling of elements such as carbon and nitrogen in nature Phrase تحلیل کنندہ ، وہ جانور جو عمل تحلیل کے ذریعے توانائی حاصل کرتا ہے اور نتیجتاَ کاربن اور نائٹروجن جیسے عناصر ماحول میں دوبارہ شامل ہوجاتے ہیں ۔
Decomposers Adjective ڈی کمپوزرز ۔ تحلیل کرنے والا ۔ ایسا جسم جو نامیاتی مادہ کو غیر نامیاتی مالیکیولز ۔ میں تقسیم کردے اور جسے پودوں کی غذا کے طور پر استعمال کیا جا سکے ۔ یہ کام بیکٹیریا کرتے ہیں ۔
Decomposing Adjective سڑنے والا ۔ گلنے والا ۔ سڑا دینے والا ۔
Decomposing bacteria Noun سڑا دینے والا جرثومہ ۔
Decomposite Adjective مرکب مضائب ۔ مرکب در مرکب ۔
Decomposition Noun اجزا علیحدہ کرنے کا عمل ۔ گلنے سڑنے کا عمل ۔ انحلال ۔ تجزیہ ۔
Decomposition apparatus Noun ( کیمیا ) تحلیل کرنے کا آلہ ۔ سامان تحلیل ۔
Decomposition of forces Noun, Adjective تحویل قوت ۔
Decomposition the breakdown of one substance into two or more substances Phrase تحلیل ، تجزیہ ، مختلف اثرات کے تحت کیمیائی مرکبات کا ٹوٹنا ، مختلف اثرات میں حرارت کیمیائی عمل برقی کرنٹ حیاتی عوامل وغیرہ شامل ہیں ۔
Decompound Verb مرکب درمرکب کرنا ۔
Decompoundable Adjective تحلیل کرنے کے لائق ۔
Decompresion sickness Noun غوطہ خوروں کا فالج جس میں انہیں جوڑوں کا درد سانس کا عارضہ ، جلدی امراض ، اعصابی تکالیف ہو جاتا ہے ، ان تمام تکالیف کا باعث ماحول کی یکدم تبدیلی بنتی ہے
Decompress Verb دباو ختم کرنا ۔
Decompressed Verb دباو ختم کیا ۔
Decompression Noun رفع دباوٴ ۔ دباوٴ دُور کرنے کا عمل۔ دباوٴ ختم کرنے کا عمل ۔ دباوٴ کم کرنا ۔
Decompression chamber Noun رفع دباﺅ کا کمرہ ۔
Decompression sickness Noun غوصی تشنج ۔
Decompressive Adjective رفع دباو کے لئے ۔ مائل بہ رفع دباو ۔
Decompressor Noun موٹر گاڑی کے اِنجن میں دباوٴ کم کرنے کا آلہ ۔
Deconcentrate Verb ازالہ مرکزیت کرنا ۔
Deconcentration Noun ازالہ مرکزیت ۔
Decondition Verb صحت خراب کر دینا ۔ تربیت یا عادات کے اثر کو زائل کرنا ۔ ختم کر دینا ۔
Deconditioning Adjective ایک مخصوص محرک سے متعلق مخصوص لیکن ناپسندیدہ ردعمل ہٹانا ۔
Decongest Verb مزیل امتلا کرنا ۔
Decongestant Noun, Adjective کھولنے ، کشادگی پیدا کرنے والا ۔ اڑاس دور کرنے والا ۔ دوا جو ناک کو کھولے ۔
Decongestants Noun وہ ادویات جو کسی عنصر میں اکٹھے ہونے والے سیال کو خارج کرتی ہیں ۔