English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decorousness Noun معقولیت۔ موزونیت۔ شایستگی۔
Decorticate Verb چھلکا اتار نا پو ست اتارنا ۔
Decorticated Noun مُتفسر ۔ جِس کا چھِلکا اُتار لیا گیا ہو ۔
Decortication Adverb تقشير ۔ انقشار ۔ اختبار کے مقصد سے جانوروں کے مخی قشر کو عليحدہ کر دينا ۔
Decorticator Noun آلہ تقشیر ۔
Decorticosis Noun لیموں کے درخت کی چھال کی بیماری ۔
Decorum Noun سليقہ آداب ۔ تہذيب ۔ آدابِ مجلس ۔ شائستہ
Decoupage Noun ترشے ہوۓ کاغذ کے ٹُکڑوں سے کِسی سطح کی آرائش ۔ ترشے ہوۓ کاغذ کی جھنڈیوں سے کِسی سطح کو آرائش کرنے کا عمل ۔
Decouple Verb عمل ۔ باہمی توافق اِتنا کمزور کر دینا کہ توانائی ایک سے دُوسرے میں مُنتقل نہ ہو ۔
Decoy Verb دام میں لا نا فریب دینا ۔
Decoy duck دوسروں کو دھوکہ دینے میں مصروف ۔
Decoy duck دوسروں کو دھوکہ دینے میں مصروف ۔
Decoyed Verb دام میں لا یا فریب دیا ۔
Decraquement bruit Noun تڑنے کی آوازیں آنا
Decratal amount رقم ڈگری ۔ ڈگری شدہ رقم ۔ زر ڈگری
Decrease Verb کم کرنا يا ہونا ۔ گھٹنا ۔ گھٹانا ۔ تخفيف ۔ کم کرنا
Decrease of demand Noun, Adjective ( معاشیات ) تخفیف طلب ۔
Decreased Verb کم کیا ۔
Decreasing Adjective کم ہوتا ہوا ۔ گھٹتا ہوا ۔ کم ہو کر ۔ گھٹ کر ۔
Decreasing costs law of econ Adjective قانون تقلیل لاگت ۔
Decreasing demand Noun, Adjective ( تجارت ) گھٹتی مانگ ۔ تخفیفی مانگ ۔
Decreasing fertility Noun ( جغرافیہ ) زرخیزی میں کمی ۔
Decreasing order Noun ( ریاضی ) گھٹتی ترتیب ۔ نزولی ترتیب ۔
Decreasing power Noun ( ریاضی ) گھٹتی قوت ۔ نزولی قوت ۔
Decreasing return تقلیلی حاصل ۔
Decreasing series Noun ( ریاضی ) گھٹتا سلسلہ ۔
Decreasingly Adverb بتدریج کم ہوتے ہوۓ۔ تدریجاً گھٹتے ہوۓ۔
Decree Noun حکم ۔ فرمان ۔ تجويز ۔ فيصلہ ۔ ڈگری ۔
Decree absolute or final قطعی يا آخری ڈگری ۔ آخری فيصلہ
Decree arbitral Verb ثالثی کے لئے پیش کرنا ۔ کسی فیصلہ یا معاملہ کو ۔