English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Declinational Adjective اِنعطافی ۔ اِنحرافی ۔ نزولی ۔
Declinator Noun میل پیما ۔
Declinatory Adjective انحراف سے متعلق۔ انحراف کی صفت والا۔ انحرافی۔
Declinatory plea Noun حق استثناء ۔ پادریوں کا وہ حق جس کی رو سے ان پر عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا تھا ۔
Declinature Noun استرداد۔ مسترد۔ انکار۔
Declinax Name ڈیبرائیسوکوین کا تجارتی نام ۔
Decline Verb زوال آنا چھوٹا ہو نا ۔
Decline on Verb نوبت پہنچانا ۔ اتر آنا ۔
Decline to interfere مداخلت سے انکار کرنا ۔
Declined Verb زوال آیا چھو ٹا ہوا ۔
Decliner Noun منکر۔ انکاری۔ انکار کرنے والا۔
Declinograph Noun ( فلکیات ) خود کار انحراف نگار ۔
Declinometer Noun مقناطیسی میل پیما۔ میلان پیما۔ انحراف پیما۔
Declivat Adjective ڈھلوان ۔
Declivis aperture Noun مبرز
Declivitous Adjective ڈھلوائی۔ اُترائی والا۔ نیچے کی طرف ڈھلواں۔
Declivity Noun ڈھلوان۔ جُھکاوٴ۔ اُترائی۔
Declivous Adjective ڈھلوان ۔
Declration statutory
Declrationsolemn
Declutch Verb موٹر گاڑی کا کلچ چھوڑنا ۔ کلچ چھوڑ کر پھر دبانا ۔ گیئر بدلتے میں ۔
Decnminalized قا نون بدلنا ۔
Decoct Verb ہضم کر نا جوش دینا ۔
Decocted Verb ہضم کیا ۔ جوش دیا ۔
Decoction Noun اُبال ۔ جوشاندہ ۔ ست نکالنے کا عمل ۔ جوش دے کر نِکالا ہوا عرق ۔
Decode Verb مطلب ڈھونڈنا ۔
Decoded Verb مطلب ڈھو نڈا ۔
Decoder Noun خُفیہ پیغام کو کھولنے والا ۔ رمزکُشا ۔ ایک برقیاتی آلہ جو موصولہ اِشارات کا تجزیہ کر کے اِنھیں آواز میں اِضافہ کرنے والی مُکبر الصوت نشری نالیوں میں روانہ کرتا ہے ۔
Decoding Verb کسی مرموز تحریر کو سادہ تحریر میں بدلنا علامات و مرافی کی تشریح کرنا ۔
Decohere Verb ( برقیات ) اتصال آور کو طبعی حساسیت کی حالت پر لانا ۔