English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decoherence Noun اتصال آور کی طبعی حسیت پر واپسی ۔
Decoherer Noun اتصال توڑ ۔
Decoke Noun, Verb کاربن یا کاربینی آلائش دور کرنا ۔ کاربن کی صفائی کا عمل ۔
Decollate گردن مارنا سر قلم کرنا ۔
Decollated گردن ماری ۔ سر قلم کیا ۔
Decollation Noun سرپریدگی۔ سر قلم کرنے کا عمل۔ درخت کی چوٹی کاٹنے کا عمل۔
Decollator Noun ( جنین کا ) سر کاٹنے کا آلہ ۔
Decolletage Noun لباس کا خط گریبان جس کی تراش نیچی ہو۔ کُھلے گلے کا لباس۔
Decollete Adjective گردن پر کُھلا ہوا۔ جیسے نیچے گلے کی پوشاک بہتے ہوۓ۔
Decolonization Noun ترک نو آبادیات ۔ نو آبادی سے دستبردار ہونا ۔ نو آبادیات سے دستبرداری کا عمل ۔
Decolonize Verb مقبوضہ عملداری یا نو آبادی سے دست بردار ہو کر اِسے آزاد کر دینا ۔
Decolorant Adjective رنگ کاٹ۔ رنگ اُڑانے والا۔ رنگ رُبا۔
Decolorate Adjective رنگ ربودہ ۔ بے رنگ ۔
Decoloration Noun بے رنگی۔ رنگ رُبائی۔ رنگ کی موقوفی۔
Decolorization Noun بے رنگی۔ رنگ رُبائی۔ بے رنگ کرنے کا عمل۔
Decolorize Verb رنگ چُھڑانا ۔ بے رنگ ہونا ۔ رنگ کا نہ ہونا ۔
Decolour Verb بے رنگ کرنا ۔
Decolourization Verb بے رنگ کرنا ۔
Decolourize Verb رنگ اُڑانا ۔ بے رنگ کرنا ۔
Decolourizer Noun بے رنگ کرنے والا ۔
Decolourizing Verb بے رنگ کرنا ۔
Decommi Verb سرکاری طور پر ہتھیار استعمال کیا ۔
Decommission Verb ختم ۔ بند ۔ منسوخ کرنا ۔ خِدمت سے موقوف کرنا ۔
Decompasition Adjective بو سیدگی ۔ مرجھانے کی حالت ۔
Decompensate Verb فقدان کا سبب بننا۔ بغیر تلافی کرنا۔
Decompensation Noun فُقدانِ تلافی۔ بے عوضی۔
Decompiler Noun ڈی کمپائلر ۔ ایک پروگرام جو اسمبلی لینگوئج کو ڈیا مشین کوڈ سے ہائی لیول سورس کوڈ تخلیق کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔
Decomplex Adjective دوہرا پیچیدہ ۔
Decomposability Noun تحلیل پذیری ۔
Decomposable Adjective قابل تجزیہ ۔ تحلیل پذیر ۔