English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Decongestion Noun کسی عضو کی بیرونی جھلی یا تہ کو جراحی کے ذریعے دور کرنا ۔
Decongestive Adjective مزیل امتلا ۔
Deconsecrate Verb عام اِستعمال میں لانا جو کِسی مُقدس کام کے لیے مخصوص رہی ہو ۔
Deconsecration Noun مُقدس سے معمولی بنانا ۔ اہم سے نااہم بنانا ۔ سونے کو مٹی بنانا ۔
Deconstruct Verb ساختیاتی عمل سے گُزارنا ۔ ساختیاتی عمل کا کرنا ۔ ساختیاتی عمل کا ہونا ۔
Deconstruction Noun تنقیدی تجزیے کا ایک عمل جو فلسفیانہ اور ادبی زُبان پر کیا جاتا ہے ۔
Deconstructionism Noun ساختیت ۔ کِسی چیز کی ساخت ۔ ساختیت سے مُتعلق عمل ۔
Deconstructionist Noun, Adjective ماہِر ساختیات ۔ ساختیات کا عِلم رکھنے والا ۔ ساخیتات کے مُتعلق سوجھ بوجھ رکھنے والا ۔
Deconstructive Adjective ساختیاتی ۔ ساختیات کے طور پر ۔ ساختیات کے مُتعلِّق ۔
Decontaminate Verb آلودگی ختم کرنا ۔
Decontaminated Verb آلودگی ختم کی ۔
Decontamination Noun رفع آلودگی ۔ آلودگی سے پاک کرنے کا عمل ۔ صفائی کا عمل ۔
Decontrol Verb ختم کرنا ۔
Decontrolled Verb ختم کیا ۔
Decopmlex Adjective مرکب در مرکب ۔ پیچ در پیچ ۔
Decor Noun سجاوٹ۔ زیبایش۔ طرز آرایش۔
Decorate سجانا ۔
Decorated سجایا ۔
Decoratedstyles کلیسائی طر ز عمارت جو انگلستا ن میں تک رائج تھا ۔
Decoration Noun سجاوٹ۔ آرایش۔ آراستگی۔
Decoration day Noun امریکہ خانہ جنگی میں مقتول ہونے والے کی قبروں پر پھول چڑھانے کا دن ۔ تین مئی ۔
Decoration ornamentation Adjective اعزازی تمغہ ۔ آرائش ۔
Decorations Phrase سجاوٹیں ۔
Decorative Adjective آرایشی۔ زیبایشی۔ زینت بخش۔
Decoratively Adverb آرایشی انداز سے۔ زیبایشی طور پر۔ زینت کے لحاظ سے۔
Decorativeness Noun آراستگی۔ زیبایش۔ آرایش۔
Decorator Noun ساہر آرایش۔ خانہ آرا۔ جس کا پیشہ آراستگی ہو۔
Decorist Noun خوش سلیقہ ۔
Decorous Adjective معقول۔ مُہذّب۔ شایستہ۔
Decorously Adverb ہر محل ہونے کے لحاظ سے۔ معقولیت سے۔ خوش اسلوبی سے۔