English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dysbulia Verb قوت ارادی کی کمی ۔
Dyscalculia Noun گننے کی صلاحیت کا مفقود ہو جانا ۔
Dyscephaly Noun کاسہ سر اور چہرہ کی ہڈیوں کی بناوٹ میں خرابی
Dyscheria Noun معلوم نہ ہو کہ جسم کے کس حصہ کو چھوا گیا ہے دست ناشناسی
Dyschezia Noun رفع حاجت میں تکلیف ہونا ۔
Dyscholia Noun خرابی صفراء
Dyschondroplasia Noun اوپر کے دھڑ کا مناسب ہونا مگر بازو اور ٹانگیں چھوٹی ہونا ۔
Dyschrasia Noun سوء مزاج ، فتور اخلاط (یونانی)
Dyschrea Verb جلد کا قدرتی رنگ بگڑ جانا ۔
Dyschromatopsia Noun نامکمل رنگ کوری ، رنگوں کو صحیح نہ پہچان سکے
Dyschromia Noun جلد یا بالوں کے رنگ میں فتور
Dyschylia Noun کیموس ، فتور کیلوس
Dyscinesia Verb پر درد مروڑ ۔
Dyscoria Noun آنکھ کی پتلی کا نقص ۔
Dyscrasi Greek خُون کی خَرابی ۔ خُون میں زہریلے مادّوں کی موجُودگی کی وجہ سے یہ حالَت
Dyscrasia Adjective خون کی خرابی ۔
Dyscrasic Adjective سوالمزاجی ۔ فتور خلط سے متعلق ۔
Dyscrasite Noun سرمئی نقرہ ۔
Dyscrasy Noun سوء المزاجی ۔ فتور خلطی ۔
Dyscrimism Noun فتور افرازات باطنی
Dysdiadochocinesia Noun عسر تواتر حرکات
Dyseataposia Verb نگلنے میں دقت ۔
Dysecoia Verb بہراپن ۔
Dysembryoma Noun عفریتی رسولی ، سہ جلدی رسولی ، منحوطی رسولی
Dysemia Noun زہر پھیلنے کی وجہ سے خون میں بگاڑ ، تمم دموی ، تسمم الدم ، خرابی خون ، خون میں خرابی ، فساد خون
Dysendrisiasis Noun فتور افزازات باطنی
Dysenteriae ameba Noun پیچش کا امیبا
Dysenteriae bacillus Noun پیچشی عصیہ
Dysenteriae bacterium Noun کرم پیچش
Dysenteriae vitolorum bacillus Noun پیچشی عصیہ عجلی