English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dysenteric Adjective پیچشی ۔ مروڑ سے متعلق ۔ زحیری ۔
Dysenteric alba Noun پیچشی اسہال
Dysenterical Adjective زجری ۔ پیچش سے متعلق ۔ پیچش میں مبتلا ۔
Dysentery Noun پیچش ۔
Dysentery bacteria Noun جراثمیی پیچش
Dysentery sporadic Noun اسہال فردیہ
Dysentry Noun پَیچَش ۔ خُون اور میُوکَس کا آنا ۔ یہ بیماری مَکھی کے ذَریعے پھَیلتی ہے ۔ آنتوں میں سوزِش اور مَروڑ کا ہونا
Dysequilbrium Noun غیر متوازن
Dysergia Noun حرکی نا آہنگی ۔
Dysergy Noun حرکی نا آہنگی ۔
Dysesthesia Noun فتور حس ۔
Dysfibronogenemia Noun غیر صحت مند فائبرونیوجن کی خون میں موجودگی
Dysfunction Noun فَساد فعل ۔ فَتُور فعل ۔ کِسی عُضو یا حِصّہ کا صَحیح طَور پر کام نہ کَرنا
Dysfunctional Adjective کسی عضو بدن وغیرہ کی فعلیت میں خرابی یا گڑبڑ سے متعلق ۔
Dysfunctional ulterine bleeding Noun رحم کی مخاطی جھلی جو زچگی کے وقت سوائے گہرے اندرونی حصہ کے پوری کی پوری زچہ کے رحم سے باہر نکل جاتی ہے ۔
Dysgammablobulinaemia Synonym اینٹی باڈی کی کَمی کا سَنڈروم ۔ مورُوثی مَرض
Dysgammaglobulinaemia Phrase ڈسگیما گلو بولینیمیا : اینٹی باڈی کی کمی کا سنڈ روم ۔ مورثی مرض ۔
Dysgammaglobulinemia Noun مناعیات میں کمی
Dysgenesic Adjective فتور تناسلی سے متعلق ۔
Dysgenesis Noun جینی تَکمیل کے دوران بِگڑی ہُوئی صُورَت ۔ ماں کے پَیٹ میں جَنَین کے اعضا کا ٹَیڑھا ہو جانا
Dysgenic Adjective فاتر النسل ۔
Dysgenics Noun علم فتور نسل ۔ فتوریات نسلی ۔
Dysgenitalism Noun ناقص اعضائے تناسل
Dysgenopathy Noun فتور نموئے جسم
Dysgensis Noun بانجھ پن ، نموئے ناقص ، عقم
Dysgerminoma Greek بَیضہ دان کا جَرثُومہ
Dysgerminoma germinoma Noun بیضہ دانی میں انڈوں پر مبنی رسولی
Dysgeusia Verb ذائقہ کی ناقص حس ۔
Dysgnayhia Noun دانتوں کے عقب میں منہ کے اندر نچلے اور اوپر والے جبڑے تک پھیلی تکلیف
Dysgraphia Noun مربوط تحریر لِکھنے سے معزوری ۔ عُسر کِتابت ۔