English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dysgraphic Adjective کج مج ۔ اوٹ پٹانگ ۔ غیر مربوط ۔
Dyshagia Noun عسرالبلع ۔ نگلنے میں دقت ۔
Dyshematopoiesis Noun خراب خون بننا ، ناقص خون بننا
Dyshesion Noun بین الحلوی چپکاﺅ میں کمی جو خباثت کی علامت ہے
Dyshidrosis Greek آبلہ دَستی ۔ جِلدی اُبھار ۔ ایسا پَسینے کی نَلیوں کے سوراخ بَند ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے
Dyshypophysia Noun نقص نخامیہ
Dysidrosis Noun فتور تعرق ۔
Dysimmunity Noun فتوری مناعت ، مناعت فاتر
Dysinsulimism Noun انسولین کی بناوٹ میں فتور
Dyskaryosis سَروائیکَل سَمئیر کا اولیں مَرحَلہ
Dyskaryotic Noun خلیہ کے مرکزہ میں فتور
Dyskeratoma Noun خراب مرکزہ والے خلیات کی رسولی
Dyskeratosis Noun قرنیت فاتر ، بدوضع قرنیت
Dyskinesia Noun اِرادی طَور پَر اعضا وَغَیرَہ کا حَرکَت نَہ کَر سَکنا
Dysknesia Greek فاتَر حَرکیت ۔ اِرادی حَرکَت میں تَخفیف
Dyslalia Noun لُکنَت ۔ تَقریر اعضا میں نُقص کی وجہ سے بولنے میں دِقَّت ۔ بولنے میں دِقَّت پَیش آنا
Dyslalla Adverb عسرنطق ۔ کلام ميں نقص کی عمومی اصطلاح ۔
Dyslectic Noun, Adjective ناقص کلامی ۔ نقص کلام ۔ غلط بیانی ۔
Dyslesia Noun عسر القراۃ ۔
Dyslexia Noun الفاظ پڑھنے، پہچا ننے، سمجھنے، یاد رکھنے، اور لکھنے میں مشکل ہونا۔
Dyslimbria Noun نقص صوتيہ ۔ گمگ دار آواز يا گونج ميں نقص کا پايا جانا ۔
Dyslipidemia خون میں لائی پائید چربی کی خرابی
Dyslipoprotenemia Noun خون میں چربی اور لحمیات کی کمی
Dyslochia Noun فساد نفاس
Dyslogia Noun نقص فہم ۔ کم فہمی ۔
Dyslogistic Adjective شدید تنقید ۔ ناپسندیدگی کے اظہار سے متعلق ۔
Dyslogistically Adverb مُذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لحاظ سے۔
Dysluite Noun ایک معدن جس میں میگنیز پایا جاتا ہے ۔
Dyslysin Noun صفراوی مادے سے حاصل ہونے والی ایک شے ۔
Dysmanorrhoea Verb حیض کا درد سے آنا درد حیض عسر الطمث ۔