English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dwarf star Noun قصیر سِتارہ ۔ صغیر سِتارہ ۔ ایسے سِتارے جو کم روشن ہوں اور جِن کا حُجم بھی کم ہو ۔
Dwarfed Verb بونا ہوا ۔
Dwarfish Adjective قدرے پست قد کا ۔ قدرے کوتاہ قد کا ۔ کوتاہ قامت ۔
Dwarfishly Adverb پست قدی سے ۔ کوتاہ قدی سے ۔
Dwarfishness Noun ٹِھگنا پن ۔ بونا پن ۔ کوتاہ قامتی ۔ پست قدی ۔ کوتاہ قدی ۔
Dwarfism Noun بونا پن ۔
Dwarfling Verb چھوٹا ہونا ۔
Dwas Name دلیر آدمی ۔ بہادر آدمی ۔ جری شخص ۔
Dwell Verb رہنا ، سوچنا ۔
Dwell on Verb کسی چیز کے بارے میں بہت سوچنا یا طویل گفتگو کرنا ۔
Dwell s
Dwell under ones vine and fig tree
Dwelled Verb رہا ۔
Dweller Noun رہنے والا ، ساکن باشندہ
Dwelling Noun رہائش ۔ سکونت ۔ گھر ۔ مکان ۔ گھروندا ۔ مسکن ۔ بُودوباش ۔
Dwelling house Noun سکونتی مکان ۔
Dwelling place Noun جائے سکونت ۔
Dwelling place Noun جائے سکونت ۔
Dwelt Verb رہا ، سوچا ۔
Dwindle Verb کم رہ جانا ۔
Dwindled Verb کم رہ گیا ۔
Dwindlement Noun زوال ۔ تنزل ۔ انحطاط ۔
Dwindler Noun گھٹنے والا ۔ انحطاط پذیر ۔
Dwine Verb گھلنا ۔
Dy Noun عنصر ڈسپروسیم کی علامت ۔
Dyabasia Verb چلنے میں مشکل پیش آنا ۔
Dyable Adjective رنگ گیر ۔ صیغہ پذیر ۔ قابل خضاب ۔ رنگے جانے کے قابل ۔
Dyad Noun جوڑا ۔ دوکا گروہ ۔ دو گرفتہ ۔ ثنائیہ ۔ گَرِفتہ عنصر ۔
Dyadic Adjective جوڑے سے متعلق ۔ دو کے گروہ سے متعلق ۔ دو گرفتی ۔
Dyadic arithmetic Noun حساب جسمیں بنیادی عدد ۔ ( دو ) ہو ۔