English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Duplicidentate | Adjective | ( حیوانیات ) دوہر دنتا ۔ |
| Duplicitous | Adjective | عذر دو رخہ ۔ دوہرا مئوقف ۔ عذراتِ فريب پر مبنی |
| Duplicity | Noun | دو رخا ۔ دو رخی ۔ فريب کاری ۔ دوہرا پن ۔ منافقت |
| Duplicity theory | Noun | دوتائی نظريہ ۔ نظريہ بصارت جس کے تحت شبکيہہ ميں دو مختلف بصری ميکانيت پائی جاتی ہے ۔ |
| Duppy | Noun | ایک خبیث روح ۔ ایک بد روح ۔ ایک گندی روح ۔ |
| Duppy gun | Noun | تھکین |
| Dupty nazir ahmed | Noun, Name, Literary, Historical | مولوی نذیر احمد ضلع بجنور کے ایک گاؤں میں 1836ء میں پیدا ہوئے۔ مولوی نذیر احمد نے اپنی زندگی کا آغاز ایک مدرس کی حیثیت سے کیا لیکن خداداد ذہانت اور انتھک کوششوں سے جلد ہی ترقی کرکے ڈپٹی انسپکٹر مدراس مقرر ہوئے۔ مولوی صاحب نے انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ (تعزیرات ہند) کے نام سے کیا جو سرکاری حلقوں میں بہت مقبول ہوا،ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مولوی صاحب نے اپنی زندگی تصنیف و تالیف میں گزاری۔ اس علمی و ادبی میدان میں حکومت نے انہیں 1897ء میں شمس العلماء کا خطاب دیا۔ آپ کا انتقال 1912ء میں ہوا۔ آپ اردو |
| Dupuytren contracture | Noun | ہیتھوں یا پاﺅں کی انگلیوں کا مڑکر سخت ہو جانا |
| Dupuytren s contracture | Adjective | ہاتھ کی انگلیوں خصوصا تیسری اور چوتھی کا اندر کی طرف مڑنا ۔ |
| Dupuytrens contraction | — | — |
| Dur | Noun | سخت ۔ ام جافیہ ۔ دماغ اور حرام مغز کی مضبُوط بیرونی جِھلی ۔ |
| Dur e samin | — | — |
| Dura | Noun | ام جافیہ ۔ دماغ کی مضبوط بیرونی جھلی ۔ پختہ چوب ۔ میان چوب ۔ قلب الشجر ۔ |
| Dura duramater | — | — |
| Dura mater | Adjective | ڈیورا میٹر ۔ ام جافیہ ۔ مضبوط اتصالی بافتیں جو فقاریہ جانداروں کے دماغ اور ریڑھ کے ستون کے گرد لپٹی ہوتی ہیں ۔ |
| Dura matter | Noun | اُمِ جافیہ ۔ دماغ کی مضبوط بیرونی جِھلی ۔ |
| Dura portio | Noun | عصب الوجہ |
| Durab | Name | دراب : بڑا دروازہ ، |
| Durability | Noun | پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام |
| Durability durableness | Noun | استحکام ، دیر پائی ۔ |
| Durability is better than decoration | Phrase | نمائش سے پائیداری بہتر ہے |
| Durable | Adjective | ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط |
| Durable goods | پائیدار اشیاء ۔ | |
| Durable goods econ | Adjective | پائیدار اشیاء دیر پا اشیاء ۔ مضبوط اشیاء ۔ |
| Durableness | Noun | مُستحکم حیثیت ۔ پاۓ دار حیثیت ۔ مضبوظ حیثیت ۔ |
| Durably | Adverb | دیرپائی سے ۔ پائیداری کے ساتھ ۔ اُستواری سے ۔ مضبُوطی سے ۔ اِستحکام کے ساتھ ۔ |
| Durabolin | Name | فینڈ رولون فینائل پروپا یونیٹ کا تجارتی نام ۔ |
| Durafi | Name | درافی ۔ قبیلے کا نام ۔ |
| Durafshan | درافشاں ۔ موتی بکھیرنے والی ۔ | |
| Duraj | Name | دُراج : تیتر ۔ |