dupty nazir ahmed – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مولوی نذیر احمد ضلع بجنور کے ایک گاؤں میں 1836ء میں پیدا ہوئے۔ مولوی نذیر احمد نے اپنی زندگی کا آغاز ایک مدرس کی حیثیت سے کیا لیکن خداداد ذہانت اور انتھک کوششوں سے جلد ہی ترقی کرکے ڈپٹی انسپکٹر مدراس مقرر ہوئے۔ مولوی صاحب نے انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ (تعزیرات ہند) کے نام سے کیا جو سرکاری حلقوں میں بہت مقبول ہوا،ملازمت سے سبکدوش ہونے کے بعد مولوی صاحب نے اپنی زندگی تصنیف و تالیف میں گزاری۔ اس علمی و ادبی میدان میں حکومت نے انہیں 1897ء میں شمس العلماء کا خطاب دیا۔ آپ کا انتقال 1912ء میں ہوا۔ آپ اردو

🔹 Roman Urdu