English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dural Adjective ام جافیہ سے متعلق ۔
Duralumin Noun ایلومینم بھرت ۔ سخت ایلومینم ۔ تانبے ، مینگانیز ، میگنیشیم اور لوہے اور سلیکون کی تھوڑی سی مقدار پر مشتمل مضبوط اور ہلکا بھرت جو زیادہ تر ہوائی جہازوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے ۔
Duralumin an important alloy with 4 by mass of copper and some manganese and magnesium
Duramatar Noun جافی
Duramater Noun دماغ کی بیرونی جھلی ۔
Duramatoma Noun ام جافیہ کی دموی (بلغمی) رسولی
Duramen Noun پُختہ چوب ۔ میان چوب ۔ قلب الشجر ۔
Durance Noun اسيری ۔ قيد و بند ۔ گرفتاری
Durani Name درانی ۔ ایک افغان قبیلہ ۔
Durant Noun ایک قسم کی مضبوط گول ٹوپی ۔
Duranta plumieri Noun خربق امریکی ، دانہ خربق ، دوراتیہ
Durante Noun دو ران ۔
Durante absentia Adverb غیر حاضری میں ۔
Durante beneplacito Adverb جب تک خوشی ہو ۔
Durante vita Adverb تا عمر ۔
Duraplasty Noun ترفیع جافیہ ، جافیہ کی مرمت کرنا
Durasarcoma Noun جافیہ میں گوشت والی رسولی
Duration Noun مُدت ، زمانہ ، مُہلت ، عرصہ ، میعاد ۔
Duration tetany Noun روبہ تنزل عضلات میں لمبے عرصہ تک کزازی تشنج
Durational Adjective دورانی ۔ اثنا کے طور پر ۔ کِسی چیز کا دورانیہ ۔
Durative Adjective اِستمراری ۔ جو عمل جاری کو ظاہِر کرے ۔ جِس کا عمل ظاہِر ہو ۔
Durative aspect Noun امتدادی کیفیت ۔
Durayat Name درایت : دانائی ،وقلمندی، فہم و فراست ۔
Durazi د رازی ۔ طوالت لمبائی ۔
Durbar Noun دربار ۔ شاہی مجلس ۔
Durchkomponiert Adjective ہر شعر یا مُختلِف بولوں کے لیے ادلتی بدلتی دُھن ۔ ایسی دُھن جو گانے کے ہر بول پر تبدیل ہوتی ہو ۔
Durdana Name دردانہ : موتی کا دانہ ۔
Durdna Name دردنہ : سینہ ، دل ،
Dure Verb باقی رہنا ۔ جاری رہنا ۔
Duresque Adjective abber dures کے طرز میں ۔