English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Duplet | Noun | دکا ۔ دو الیکٹرون جو دو ایٹموں کے درمیان تبادلہ کریں اور اِن کے درمیان گَرِفت کا سبب ہوں ۔ |
| Duplex | Adjective | توامی ۔ دو جُزی ۔ دو رخی ۔ دُہرا ۔ دُگنا ۔ دوہرا مکان ۔ |
| Duplex a communications link between two computers that is capable of handling the transmissin of information in both directions | Phrase | ڈپلیکس ، دو کمپیوٹروں کے درمیان پیغام رسانی کا اییسا ذریعہ جو دونوں اطراف میں معلومات بہاﺅ کو کنٹرول میں رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
| Duplex escapement | Noun | دوہرا مفر ۔ |
| Duplex gas burner | Noun | گیس مشعل جس میں دو نلیاں ہوتی ہیں مگر شعلہ ایک ہی ہوتا ہے ۔ |
| Duplex ileum | Noun | پیچ دار آنت کا خلفی طور پر دوہرا ہونا |
| Duplex lamp | Noun | دو بتیوں کا لیمپ ۔ دو فتیلی لیمپ ۔ |
| Duplex lathe | Noun | دو رخی خراد ۔ |
| Duplex placenta | Noun | دوہری آنول |
| Duplex telegraphy | Noun | دو رخی تار برقی ۔ |
| Duplex teleraphy | دو رخی تار برقی ۔ | |
| Duplexity | Noun | دُہریت ۔ دو جُزیت ۔ دو عنصریت ۔ |
| Duplicable | Adjective | نقل پزیر ۔ نقل کرنے کے قابل ۔ نقل کیا جانے والا ۔ |
| Duplicata paracusis | Noun | ازدواج السمع |
| Duplicata pleurisy | Noun | سرسام مزدوج |
| Duplicate | Verb | مثنی تيار کرنا ۔ کاپی کرنا ۔ نقل مطابقِ اصل کرنا |
| Duplicate book | Adjective | ایک ہی طرح کے دو اجزاء یعنی کاغذوں پر مشتمل کتاب مشنیٰ کتاب ۔ |
| Duplicate bridge | Noun | تاش کے کھیل میں ایک طرح کی برج کی بازی جس میں کھلاڑیوں کی مختلف جوڑیوں کو ایک طرح کے پتوں کی ڈھیریاں تقسیم کی جاتی ہیں ۔ |
| Duplicate of exchange bkg | Adjective | نقل مبادلہ ھنڈی ۔ |
| Duplicate ratio | Noun | مثناۃ تناسُب ۔ کِسی نِسبت کی خُود اپنے سے تالیف کا نتیجہ ۔ |
| Duplicate sample | Noun | مثنیٰ ۔ نمونہ ۔ |
| Duplicate warrant | Adjective | رسید کی نقل ۔ |
| Duplicate whist | وہست کا وہ کھیل جس میں کھیلے ہوئے ہاتھ کو محفوظ رکھا جاتا ہے اور دوبارہ کھیلا جاتا ہے ۔ | |
| Duplicated | Verb | نقل تیار کی ۔ |
| Duplicating machine | Adjective | وہ مشین جو نقل مطابق اصل کرے نقل گیر مشین ۔ |
| Duplication | Noun | دو پرتہ ۔ مثنی |
| Duplicative | Adjective | نقل گیرانہ ۔ مثنی سازی کے مُطابق ۔ تضعیفی ۔ |
| Duplicator | Noun | ایک دستاویز کی بہت سی نقلیں ، نقلیں اتارنے والی مشین ، نکل اتارنے والا ۔ |
| Duplicatum jus | دوہرا حق ۔ دوہرا دعویٰ | |
| Duplicature | Verb | جھلی یا نالی کی تہ ۔ |