English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Duodenopancreastomy Noun عقج اور لبلبہ کو کاٹنا
Duodenopancreatectomy Noun بارہ انگشتی آنت اور لبلبے کے کچھ حصے کی جراحی ۔
Duodenopancreatictomy Noun ڈیوڈینَم اور لَبلَبَہ کا سَرجیکَل قَطَع کَرنا
Duodenopyloric Noun عفحجی بوابی ، بارہ انگشتی آنت اور معدہ کے نچلے دہانہ سے متعلق
Duodenoscope Noun بارہ انگشتی آنت کا معائنہ کرنے کا اینڈو سکوپ ۔
Duodenoscopy Noun عصج بنی
Duodenostomy Noun جراحی جس کے ذریعے بارہ انگشتی آنت کو کھول کر اس میں سے رطوبت خارج کی جاتی ہے یا اس میں خوراک داخل کی جاتی ہے ۔
Duodenotomy Noun عفج شگافی ۔
Duodenum Noun چھوٹی آنت کا ابتدائی حصہ جو معدے کو خالی آنت سے ملاتا ہے اسے بارہ انگشتی آنت بھی کہتے ہیں ۔
Duodenum occlusion Noun بارہ انگشتی آنت کا بند ہونا
Duodinitis Noun وَرمِ عفَج ۔ ڈیُوڈینَم کی سوزِش
Duogastrone Noun کاربینو کسولون ۔
Duologue Noun دو افراد کا مکالمہ ۔ دو اداکاروں کا مُکالمہ ۔
Duomo Noun اطالوی بڑا گِرجا ۔ کنیسہ کبریٰ ۔
Duopoly جب کسی مصنوعات پر دو صنعت کاروں کی اجارہ داری ہو ۔ دو اجارہ دار ۔
Duopsony Noun دو خریداری ۔ بازار کاری میں وہ صورت حال جب صرف دو ہی خریدار ہوں ۔
Duopsony econ Adjective دو خریداری بازار کاری میں وہ صورت حال جب صرف دو ہی خریدار ہوں ۔
Duotone Noun, Adjective ہاف ٹون میں چھاپی ہوئی دو رنگی تصویر جو اصل تصویر پر مُختلف زاویوں سے اسکرین ڈال کر بنائی گئی ہو ۔
Dup Verb چٹخنی کھولنا ۔ کھولنا ۔
Dupability Noun سادہ لوحی ۔ بھولا پن ۔ بیوقوفی ۔ فریب خوردگی ۔
Dupable Adjective آسانی سے دھوکا کھانے کے قابل ۔ سادہ لوح ۔ بھولا ۔
Dupe Noun بھولا ۔ سادہ لوح ۔ اُلو ۔ بیوقوف بنانا ۔
Dupeable Adjective دھوکا کھانے والا ۔ سادہ لوح ۔
Duped Verb دھوکا دیا ۔
Duper Noun دغا باز ۔ دھوکے باز ۔ فریبی ۔ فریب کار ۔
Dupery Noun فن فریب کاری ۔ فریب دہی ۔ دغا بازی ۔ دھوکے بازی ۔ فریب خوردگی ۔
Duphalac Name لیکٹولوز کا تجارتی نام ۔
Dupion Noun ایک موٹا ریشمی کپڑا جو دہرے ریشوں سے بنایا جاتا ہے ۔
Duplation Verb دگنا کرنا ۔
Duple Adjective دُہرا ۔ دُگنا ۔ دو ایکی نسبت والا ۔ دو ضربا جیسے دُہری تال ۔