English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Duo دوگانا ۔
Duocameral Adjective دو ایوانی ۔
Duodec Noun بارہ ضِلعی شکل ۔ جِس کا ہر ضِلع مساوی اور زاویہ ایک سو پچاس درجے کا ہو ۔
Duodecagon Noun بارہ ضلعی شکل ۔ بارہ کونیا ۔
Duodecahedral Adjective بارہ سطحی مجسم ۔
Duodecillion Noun وہ ذاتی عدد جس میں امریکی اور فرانسیسی نظام ہاۓ گنتی میں ایک کے دائیں ۳۹ صفر اور برطانوی اور جرمن نظام میں ایک کے دائیں ۷۲ صفر لگاۓ جائیں ۔
Duodecimal Adjective اثنا عشریہ ۔ اثنا عشری ۔ بارہ کے حساب سے ۔ بارہ کا ۔
Duodecimals Noun اثنا عشریہ ضرب ۔ رقبے کے دریافت کرنے کا ایک قاعدہ ۔
Duodecimfid Adjective بارہ جزہ ۔
Duodecimo Noun بارہ تہی ۔ بارہ ورقی ۔
Duodecuple Adjective بارہ گنا ۔
Duodenal Noun دواز دہی پردوں کا تختہ ۔
Duodenal cap Noun بارہ انگشتی آنت اور بواب کے مقام اتصال کا کلاہ
Duodenal gland Noun بارہ انگشتی آنت کا وہ غدود جو اپنی رطوبات کو چھوٹی آنت کے غدود میں داخل کرتا ہے
Duodenal intubation Combining Form ایک دوہری ٹیوب کو بارہ انگشتی آنت تک گھسا کر پھر اندرونی ٹیوب کو بارہ انگشتی ۔
Duodenal ulcer Adjective بارہ انگشتی آنت کا ناسور جو تیزابیت اور پیپسن کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ کھانا کھانے کے کئی گھنٹے کے بعد درد محسوس ہوتا ہے ۔
Duodenary Adjective بارہ کے عدد پر مبنی ۔ بارہ کے حِساب سے چلنے والا ۔ اثنا عشری ۔
Duodene Noun بارہ سروں کا مجموعہ ۔
Duodenectomy Noun بارہ انگشتہ آنت کو مکمل یا جزوی طور پر کاٹنا
Duodenitis Noun بارہ انگشتی آنت کی سوزش ۔
Duodenocholangitis Noun ڈیوڈینم اور پتہ میں براہ راست رابطہ بنانا
Duodenoenterostomy Noun بارہ انگشتی آنت اور آنت کا بذریعہ سرجری ملانا
Duodenogastric reflux condensor Noun فاقہ یا روزہ کی حالت میں بارہ انگشتی آنت کے مشمولات کا معدہ کی طرف رجوع کرنا
Duodenogram Noun بارہ انگشتی آنت کا ریڈیائی گراف لینا
Duodenohepatic Noun بارہ انگشتی آنت اور جگر سے متعلقہ
Duodenojejunal Adjective بارہ انگشتی آنت اور خالی آنت سے متعلق ۔
Duodenojejunal fossa Noun بارہ انگشتی آنت اور خالی آنت کا غار
Duodenojujostomy Noun بارہ انگشتی آنت اور خالی آنت میں باسی رابطہ بنانا
Duodenom ڈوڈينم ۔ بارہ انگشتی آنت
Duodenopancreaatectomy Phrase عفج ولبلبہ براری : لبلبلہ کا حصہ اور ڈیوڈینم کا اپریشن کی ذریعے قطع ۔ یہ لبلبہ کے سر کے حصہ میں سرطان کی وجہ سے کیا جاتا ہے ۔