English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dungeree Noun ایک قسم کی گھٹیا ہند و ستانی چھینٹ کپڑا ۔
Dunggeon keep Noun قلعے کا برج ۔
Dunghill Adjective بزدل ۔
Dunghill cock Noun پلا ہوا مرغا ۔
Dungteaser Noun ایک قسم کا پرندہ جو غلاظت کھاتا ہے ۔
Dungy Adjective گوبریلا ۔ گوبر والا ۔ گوبر بھرا ۔
Dunite Noun زیر جدی گروہ کی آتشیں چٹان جس کی ساخت سنگ خارا کی سی ہوتی ہے ۔
Duniwassal Noun ( اسکاچستان ) پہاڑی علاقے کا دوسرے درجے کا امیر ۔
Dunk Verb بھگو کر کھانا ۔ کھانے سے پہلے تر کرنا ۔ پانی میں ڈبونا ۔
Dunkard Noun اُس عیسائی فرقے کا رُکن جس کی بنا جرمنی میں رکھی گئی تھی اور جسے ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا میں تسلیم کیا جاتا ہے ۔
Dunked Verb خوراک کو محلول میں رکھا ۔
Dunker Noun بھگونے والا ۔ تر کرنے والا ۔ پانی میں ڈبونے والا ۔
Dunkirk Noun فرانس کے ایک شہر کا نام ۔ ڈنکرک کا غیر سرکاری مسلح جہاز ۔
Dunkirker Noun غیر سرکاری مسلح جہاز کا ایک رکن ۔
Dunlap chronoscope Verb ڑنلپ وقت بين ۔ وقت بين کی ايک قسم جس ميں آواز اور حرکت ساتھ ساتھ ہوتی ہے ۔
Dunlin Noun سُرخ پُشت ٹٹیری ۔ بلوہ ۔
Dunnage Verb زیر انداز سے محفوظ کرنا ۔
Dunner Noun تقاضا کر کے قرض وصول کرنے والا ۔
Dunness Noun بھورا پن ۔
Dunniness Noun بھورا پن ۔
Dunnish Adjective کسی قدر بھورا ۔ بھورا سا ۔
Dunnock Noun بھورے رنگ کی عام چِڑیا جو جھاڑیوں میں رہتی ہے ۔ جھاڑ چِڑیا عصفور ۔
Dunny Noun زمین دوز راستہ یا تہ خانہ ۔ ایسا تہ خانہ جو زمین کی تہ میں ہو ۔
Dunodenary Adjective دوازدہی ۔ اثنا عشری ۔ بارہ بارہ کے حساب سے ۔
Dunsery Noun حماقت ۔
Dunstable Adjective dunstable میں بنایا ہوا ۔ dunstable کے طرز کا ۔
Dunstone Noun بھورا پتھر ۔
Dunt Noun طرب ۔ دل کی دھڑکن ۔ بڑا ڈھیلا ۔ چوٹ ۔
Dunter Noun ایک قسم کی بط ۔ سوس ۔
Duny Adjective بہرا ۔ بے وقوف ۔