English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Duncish Adjective کسی قدر احمق ۔
Dundee cake Noun پُر تکلف میوہ دار کیک جِس پر بادام ٹِکے ہوتے ہیں ۔
Dunder Noun گنے کے عرق کی گاد ۔
Dunderaries Noun ڈاڑھی کے بغیر لمبی قلمیں ۔ لمبے گُل مُچھے ۔
Dunderhead Noun انتہائی کُند ذہن شخص ۔ غبی آدمی ۔
Dunderheaded Adjective بے مغز ۔ نافہم ۔ احمقانہ ۔
Dundrheaded Adjective کوڑھ مغز ۔ کاٹھ کا الو ۔ انتہائی کُند ذہن ۔
Dune Noun ریت کا ٹیلا ۔ بالو ٹیلا ۔ریگستان سمندر پر ریت کا ٹیلا ۔
Dune chain Noun ڈون کا سلسلہ ۔
Dune colony Noun ریت کے ٹیلوں کا علاقہ ۔
Dunes Phrase ریت کے ٹیلے ۔
Dunfish Noun نمک لگا کر سکھائی ہوئی ہلکے بھورے رنگ کی کاڈ مچھلی ۔
Dung Verb زمین میں کھاد ڈالنا ۔ جانوروں کا لید کرنا ۔ چھینٹ کپڑے کو گوہر کے محلول میں ڈبونا ۔
Dung bath
Dung beetle Noun گوبریلا ۔ گوبر مین پلنے والا سخت جسم والا کیڑا ۔
Dung beetle Noun گوبریلا ۔ گوبر مین پلنے والا سخت جسم والا کیڑا ۔
Dung bird
Dung cakes اپلے ۔
Dung cart
Dung cock Noun پلا ہوا مرغا ۔
Dung fly
Dung fork
Dung hill Noun گھورا ۔ مزبلہ ۔ مزابل ۔ گوبر کا ڈھیر۔
Dung hunter
Dung worm
Dungaree Noun ڈانگری ۔ موٹا پایدار عموماً نیلا سُوتی کپڑا جس سے کام کرنے کے لیے کپڑے تیار کیے جاتے ہیں ۔
Dungarees Noun ڈانگری ۔ ڈھیلا ڈھیلا لِباس جو کارخانوں وغیرہ کے کارکُن کام کے وقت اپنے اصل لِباس کی حِفاظت کے لیے پہن لیتے ہیں ۔
Dungeon Verb زمین دوز محبس میں قید کرنا ۔ قلعے کے تہ خانے میں قید کرنا ۔
Dungeon tower Noun قلعے کا برج ۔
Dungeoner Noun زمین دوز محبس میں قید کرنے والا ۔