English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dumpage Noun, Verb کوڑے کا ڈھیر لگانا ۔ کسی خاص جگہ پر کوڑے کا انبار لگانے کی رعایت ۔ ڈھیر لگانے کی اجرت ۔
Dumped اسلحہ خانہ ۔
Dumper Noun گد سے گرانے والا ۔ پھینکنے والا ۔ انبار لگانے والا ۔
Dumpily Adverb چھوٹا اور موٹا ہونے کے لحاظ سے ۔
Dumpiness Noun چھوٹا اور موٹا ہونے کی صفت ۔ گُٹھے جسم کا ہونے کی صفت ۔
Dumping Noun بھر مالی ذخیرہ کاری ۔
Dumping syndrome Name وہ علامات جو بعض دفعہ معدے کی جراحی کے بعد ظاہر ہوتی ہیں ان میں مریض کھانا کھانے کے بعد کمزوری محسوس کرتا ہے اسے پسینہ آتا ہے اور بے ہوش ہو جاتا ہے ۔
Dumpish Adjective گھمبیر اُداسی لیے ہوۓ ۔
Dumpishly Adverb گھمبیر اُداسی کے انداز سے ۔
Dumpishness Noun گھمبیر اُداسی ۔
Dumpling Noun اُبلے یا بھاپ میں یکے سخت آٹے کے حلوے کا گول تُودہ جو عموماً دم بُخت گوشت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔
Dumps Noun گھمبیر اُداس ذہنی حالت ۔ گھمبیر اُداسی ۔ اُداسی کی کیفیت ۔ ملال ۔
Dumpy Adjective چھوٹا اور موٹا ۔ گٹھا ہوا ۔ اسکاٹ لینڈ میں پائی جانے والی چھوٹی ٹانگوں والی مُرغی ۔
Dumpy level Noun اسپرٹ بھرا دُور بین دار لیول ۔ ایک اسپرٹ بھرا دُور بین دار آلہ جسے اُفقی سمت میں گُھما کر سطح نمائی کی جاتی ہے ۔ دُور بینی بُلندی پیما ۔
Dumpy level Noun اسپرٹ بھرا دُور بین دار لیول ۔ ایک اسپرٹ بھرا دُور بین دار آلہ جسے اُفقی سمت میں گُھما کر سطح نمائی کی جاتی ہے ۔ دُور بینی بُلندی پیما ۔
Dumy ariable a variable on which the actual value of a given expression does not fact depend for example x is a dummy variable in Phrase ڈی متغیر ، ایسا متغیر جس پر دی گئی الجبری ایکسپریشن کی حقیقی قیمت کا انحصار نہ مثلا درج ذیل مساوات میں ایکس ڈمی متغیر ہے
Dun Adjective پھیکے بھورے رنگ کا ۔ تاریک ۔ سیاہ ۔ شہرنگ ۔
Dun bar
Dun bird
Dun cow
Dun diver
Dun fish
Duncan phyfe Adjective ۱۷۶۸ ۱۸۵۴ کے دوران امریکی الماری ساز ڈنکن فائف کے تتبع میں تیار کردہ فرنیچر ۔
Duncan s folds Verb بعد از ولادت تخم دانی کی سکڑن ۔
Dunce Noun کودن ۔ بدھو ۔ بالکل ہی عقل سے عاری ۔ انتہائی کند ذہن ۔
Dunce cap Noun کاغذ کی لمبی نوکدار ٹوپی جو مدرسے میں کودن لڑکے کے سر پر رکھی جاتی تھی ۔
Duncedom Noun احمقوں کی دنیا ۔ حماقت ۔ حمقاء ۔ بے وقوفی سے ۔
Duncery Noun حماقت ۔
Dunch Verb دھکا دینا ۔ کہنی سے مارنا ۔
Dunciad Noun احمقوں کا رزمیہ ۔ الیگزنڈر پوپ کی ایک نظم ۔ احمقوں کی دولت مشترکہ ۔