English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dumb struck Adjective گُم صُم ۔ بد حواس ۔
Dumb things بے زبان مخلوق ۔ گونگے ۔
Dumb tooling Noun جلد کا ٹھپا جو رنگین نہ ہو ۔
Dumb waiter
Dumb well
Dumbbell Noun لوہے یا لکڑی کا چھوٹا مُگدر جس کے دونوں سروں پر دو گولے اور بیچ میں پکڑنے کے لیے دستہ ہوتا ہے ۔
Dumbcane dieffenbachia Noun یہ پودے عام طور پر گھروں میں لگائے جاتے ہیں۔ یس پودے کی اندرونی رطوبت زہریلی ہوتی ہے ۔ ان پودوں کو چھونے یا ہینڈل کرنے کے بعد ہاتھوں کو بہت اچھی طرح دھونا چاہیے اور بعد میں کچھ کھانا پینا چاہیے اگر ان کی چوب منہ میں چلی جائے تو حلق میں شدید چبھن اور جلن کے علاوہ زبان حرکت کرنے سے بھی معذور ہو سکتی ہے اور سانس رک سکتی ہے ۔ شاید اسی وجہ سے اسے گونگا کرنے والی چھڑی بھی کہتے ہیں ۔
Dumbed Verb بہرہ ہوا ، گندا کیا ۔
Dumbfound Verb حیرت زدہ ۔ مبہوت کر دینا ۔ حیرت کر دینا ۔
Dumbfounded Adjective بد حواس ۔ سٹ پٹایا ہوا ۔
Dumbfounder Verb گونگا کر دینا ۔ سٹ پٹا دینا ۔ بد حواس کر دینا ۔ ہوش و حواس غائب کر دینا ۔
Dumbhead Noun گاوٴدی ۔ کم عقل آدمی ۔ بیوقوف آدمی ۔
Dumble dore
Dumbledore Noun ایک قسم کا بھونرا ۔
Dumbly Adverb خاموشی کے ساتھ ۔ بے زبانی سے ۔
Dumbness Noun گونگا پن جو پیدائشی بہرہ ہونے یا کسی جسمانی بیماری کے نتیجے میں بھی ہو سکتا ہے ۔
Dumbo Noun نافہم ۔ احمق شخص ۔ پاگل آدمی ۔
Dumbshow Noun بے گفتگو تماشا ۔ معنی خیز اشارے ۔
Dumbstruck Adjective گُم صُم ۔ ششدر ۔ تحیر کی بنا پر وقتی طور سے قوت گویائی سے محروم ۔
Dumbwaiter Noun بے آواز ویٹر ۔ ایک چھوٹی الفٹ جس میں ایک چوکھٹے میں طاقچے بنے ہوتے ہیں ۔
Dumby Noun تاش کا فرضی کھلاڑی جس کی بازی کھول دی جاتی ہے اور اس کا ساتھی اسے کھیلتا ہے ۔ وہ شخص جو کسی چیز میں نام کے لئے شریک ہو ۔ شاہ شطرنج ۔ کٹھ پتلی ۔ مٹی کی مورت ۔
Dumdum Noun بندوق کی نرم نوک والی گولی جو نِشانے پر لگ کر پھیلتی اور پھاڑتی ہے ۔
Dumdum fever Noun کالا آزار
Dumfound Verb گُم صُم کر دینا ۔ تحیر سے صامت کر دینا ۔ خاموش کرنا ۔
Dumfounder Verb گونگا کر دینا ۔ سٹ پٹا دینا ۔ بد حواس کر دینا ۔ ہوش و حواس غائب کر دینا ۔
Dummel Adjective احمق ۔ کودن ۔
Dummy Noun نقلی چيز ۔ جعلی چيز
Dummy whist Noun تاش کا فرضی کھلاڑی جس کی بازی کھول دی جاتی ہے اور اس کا ساتھی اسے کھیلتا ہے ۔
Dump ذخیرہ کرنا ۔
Dump truck Noun کُوڑا ٹرک ۔ انبار ٹرک ۔ لدو ٹرک ۔