English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Duct seminal Noun منی کی نالی ، قناۃ منویہ
Duct sweat Noun مجری العرق ، پسینہ کی نالی
Duct thoracic pecotral Noun سینہ کی نالی ، قناۃ الٰصدر
Duct venom Noun قنات زہر
Ductal Noun نالی دار
Ductile Adjective دھات جو پیٹنے سے بڑے ، ملائم ، نرم لچک دار دھات جس کے تار کھینچے جا سکیں ۔
Ductile describing the property possessed by a typical metal of being able to be drawn out into a wire Phrase تار پذیر ، کھچ کر تار بننے کی خاصیت ، خصوصی طور پر دھاتوں کی خاصیت ۔
Ductilely Adverb تار پذیری سے ۔ ورق پذیرانہ ۔ ملائمت کے ساتھ ۔ لچک کے ساتھ ۔
Ductilimeter Noun تمدد پیما ۔
Ductility Noun ملائمت ۔ تار پذیری ۔ تمدد ۔ لچک ۔ تشکیل پذیری ۔
Ducting Noun نالیوں کا سلسلہ ۔ نلکیوں کا سلسلہ ۔ انابیبی نِظام ۔ نلکیوں پر مُشتمل سامان ۔
Duction in rank کسی رتبہ ۔ تنزلی درجہ ۔ کسی ملازم کا رتبہ گھٹا دینا ۔
Ductis carcinoma Noun شیردار نالیوں کا کینسر
Ductless Adjective بے نالی ۔ بلا قناۃ ۔ بے قتاۃ ۔
Ductless gland Noun بے قنات غدُود ۔ ایسے اعضاء جو جِسم کے لیے کوئی مُفید مادّہ یا رطُوبت تیار کرنے کے بعد اِسے براہ راست جوۓ خوں میں شامِل کر دیں ۔
Ductless glands Phrase بےقنات غدود : اینڈوکرائن گلینڈز ۔ جسم میں بغیر نلی والی غدود ۔
Ductor Noun وہ بیلن جس سے روشنائی دوسرے بیلنوں تک پہنچائی جاتی ہے ۔
Ducts secretory Noun قنات ترشح ، افرازی نالیاں
Ductule Noun قُنیت ۔ چھوٹی قنات ۔ چھوٹی نلی ۔
Ductulus Noun مختصر نالی
Ductus aquae Noun نہر کاریز قنات آبی مصیف
Ductus arteriosus جَنَین کی وَریدی نالی ۔ بائیں شَشی شَریان کو ایورٹا سے مِلانے والی
Ductus arterious Noun جنین کو خون پہنچانے والی ایک شریان ۔
Ductus arterlosus Verb جنین کی ورید کی نالی ۔
Ductus deferentis ampular Noun قنات حاملہ کا فراخ ہو جانا (پھول جانا )
Ductus lacrimalis ampular Noun آنسو کی نالی کا فراخ ہو جانا (بھول جانا)
Ductus venosus Verb جنین کو خون پہنچانے والی ایک نالی ۔
Dud Noun بے کار بم ۔ ناکارہ گولہ ۔ بم جو پھٹ نہ سکا ہو ۔ بے کار شخص ۔ بیکار تجویز ۔ بے عمل ۔
Dud bkg Adjective بے کار ھنڈی جو سکاری نہ جاسکے ۔
Dudder Verb شور و غل سے بہرہ کرنا ۔