English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ducker خوشامد ٹنو ۔
Ducking Noun غوطہ ۔ جسم یا سر کو تیزی سے جھکانے کا عمل ۔
Ducking pond
Ducking stool Noun وہ اسٹول جس پر قدیم زمانے میں مجرموں کو باندھ کر پانی میں پھینکا جاتا تھا ۔
Duckling Noun چوزہ بطخ ۔ بط بچہ ۔ مرغابی کا چُوزہ ۔
Ducks and drakes Noun وہ کھیل جس میں کھڑے پانی کی سطح پر ٹھیکرے یا چپٹے پتھر پھسلانے کے انداز میں پھینکتے ہیں ۔
Ducks bill
Ducks bill bit
Ducks bill limpet
Ducks egg
Ducks meat
Ducks quack بطخ قیں قیں کرتی ہے ۔
Duckweed Noun خَزَہ ۔ سبزاب ۔ چھوٹے آبی پودے جو کھڑے پانی کی سطح پر تیرتے ہیں ۔
Ducky Adjective عزیز ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔ پسندیدہ ۔ مرغُوب ۔ دل پسند ۔
Ducrey s bacillus
Ducreys
Ducreys bacilus
Ducrys bacilus
Duct Noun نالی ۔ نلی ۔ نل ۔ راستہ جس کے ذریعے کوئی مائع بہے ۔
Duct advertising ایک جیسی مصنوعات پیدا کرنے والوں کی اشتہار بازی جس میں ہر آجر مارکیٹ میں بڑھنے کی کوشش کرے ۔
Duct alimentary Noun چھوٹی نالی
Duct bile Noun صفرادی نالی
Duct cystic Noun قنات مرارہ یا مثانہ
Duct gall Noun صفراوی نالی
Duct milk Noun دودھ کی نالی
Duct nasal Noun ناک کی نالی
Duct omphalic Noun ناف کی نالی
Duct omphalomesenteric Noun ناف اور ماساریقا کی نالی
Duct salivary Noun لعافی نالی
Duct sebaceous Noun قنات شحمی