English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Duchess Noun ڈیوک کی بیوی ۔ جاگیردار عورت ۔
Duchesse Noun ایک طرح کی نرم سا ٹِن ۔ بھاری سا ٹِن ۔ سِنگھار میز جِس کے ساتھ گھومنے والا آئنیہ ہو ۔
Duchy Noun ڈیوک کے زیر تسلُط علاقہ ۔ ڈچی ۔ ریاست ۔ جاگیر ۔
Duchy court Noun عدالت جس کا حلقہ اقتدار لنکا سٹر کی شاہی جاگیر ہے ۔
Duck Verb بطخ ، بط ، مرغابی ، مرغابی یا بط کا گوشت ۔
Duck and drake Noun پانی کی سطح پر پتھر اُچھالنے کا کھیل ۔
Duck ant
Duck bill Noun بط بِلاوٴ ۔ بط منقار ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جانے والا ایک آبی پرندہ جس کے پنجے جِھلّی دار اور چونچ بطخ کی مانند ہوتے ہیں۔
Duck bill Noun بط بِلاوٴ ۔ بط منقار ۔ آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جانے والا ایک آبی پرندہ جس کے پنجے جِھلّی دار اور چونچ بطخ کی مانند ہوتے ہیں۔
Duck bill speculum Noun رحم کی گردن اور فرج کی دیواروں کے معائنے میں مددگار آلہ ۔
Duck billed
Duck billed speculum
Duck board Noun بط تختہ ۔ وہ تختہ جو گیلی یا دلدلی زمین پر رکھا جاۓ تاکہ اس کے اُوپر سے گزرا جا سکے ۔ لکڑی کے تختوں کا راستہ جِس میں آڑی ، تِرچھی سُلاخیں لگی ہوتی ہیں ۔
Duck boards Noun وہ تختہ جو گیلی یا دلدلی زمین پر رکھا جائے تاکہ اس کے اوپر سے گُزرا جا سکے ۔
Duck boards Noun وہ تختہ جو گیلی یا دلدلی زمین پر رکھا جائے تاکہ اس کے اوپر سے گُزرا جا سکے ۔
Duck call Noun بط بُلاوا ۔ مُرغابی کی مصنوعی آواز جو مُرغابیوں کو شکار کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Duck diamond محبوبہ ۔
Duck eagle
Duck hawk
Duck legged
Duck meat Noun خزہ ، سبز آب
Duck mole
Duck mud
Duck pins Noun باولنگ کا ایک کھیل جس میں گیند اور پنیں باضابطہ کھیل کی دس پنوں سے موٹی اور چھوٹی ہوتی ہیں ۔
Duck snipe
Duck soup Noun بائیں ہاتھ کا کھیل ۔ آسان کام ۔
Duck weed Noun خزہ ۔ سبزاب ۔
Duck wheat
Duckboard Noun دلدل یا خندق پر تختوں کو پاٹ کر بنایا ہوا راستہ ۔ چوبی پٹاوٴ ۔
Ducked Verb بطخ کی طرح گردن لٹکائی ۔