English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dubby | Adjective | کند ذہن ۔ کودن ۔ |
| Dubiety | Noun | اشتباہ ۔ شک ۔ شُبہ ۔ دُبدھا ۔ |
| Dubiosities | Noun | مشتبہ امر ۔ مشکوک معاملہ ۔ |
| Dubious | Adjective | غير متغير ۔ مشکوک ۔ پيچيدہ ۔ مشتبہ |
| Dubious indication | چِیرا دینے کی مشکوک علامات | |
| Dubiously | Adverb | مشکوک طریقے سے ۔ مشتبہ انداز سے ۔ مُبہم طور پر ۔ |
| Dubitable | Adjective | مشکوک ۔ مشتبہ ۔ متذبذب ۔ مبہم ۔ دھندلا ۔ |
| Dubitably | Adverb | مشکُوک طور پر ۔ مشتبہ لحاظ سے ۔ تذبذُب کے انداز سے ۔ |
| Dubitant | Adjective | مشکلک ۔ شبہ کرنے والا ۔ شکاک ۔ |
| Dubitation | Noun | شک کا عمل ۔ اشتباہ ۔ ابہام ۔ تذبذُب ۔ |
| Dubitative | Adjective | مخمصے ۔ گومگو ۔ دبدھا میں مُبتلا ۔ |
| Dubitatively | Adverb | مذبذب طریقے سے ۔ پس و پیش کے ساتھ ۔ |
| Dubium bacterium | Noun | جرثومہ مشکوکہ |
| Duble beat valve | دو ضربی وَ الو ۔ | |
| Dublin bay prawn | Noun | ناروے کا کیکٹ ۔ ایک قِسم کا جھینگا ۔ بڑا جھینگا ۔ |
| Dublousness | Noun | شک ۔ اشتباہ ۔ شُبہ ۔ |
| Duboisine | Noun | ایک آسٹریلوی جھاڑی سے حاصل ہونے والا القلی ۔ |
| Dubonnet | Noun | فرانسیسی چاشنی دار مُفرح اور اشتہا انگیز شراب ۔ اِس شراب کا گلاس ۔ |
| Dubowitz | Noun | جنین کی عمر معلوم کرنے کا طریقہ ۔ |
| Dubur | Name | دبور ۔ باد صبا ۔ باد نسیم ۔ |
| Ducal | Adjective | ڈرپوک کی طرح ، ڈر پوک کے متعلق ۔ |
| Ducally | Adverb | ڈیوک کے انداز سے ۔ ڈیوک کے تاج کے ساتھ ۔ |
| Ducape | Noun | ایک قسم کا مضبوط ریشمی کپڑا ۔ |
| Ducat | Noun | قدیم زمانے میں کئی یورپی ممالک میں رائج طلائی سکہ ڈیوکٹ جس کی مالیت تقریباً ۹ شلنگ ہوتی تھی ۔ |
| Ducatoon | Noun | ایک نقرئی سکہ جو بعض یورپی ملکوں میں رائج تھا ۔ |
| Duce | Noun | سردار ۔ رہنما خصوصاً آمر ۔ |
| Duced investment | امالی سرمایہ کاری ۔ | |
| Duces tecum | Noun | عدالت میں کاغذات پیش کرنے کا حکم ۔ |
| Duchenne | Adjective | وہ خلل جو صرف لڑکیوں تک محدود ہے ۳ سے ۵ سال کی عمر میں ظاہر ہوتا ہے ۔ اس دوران پٹھے بہت کمزور ہو جاتے ہیں ۔ انتہائی جوانی میں ہی سانس یا دل کے فعل ہونے سے موت بھی واقع ہو جاتی ہے ۔ |
| Duchennes disease | Noun | حرام مغز کا کمزور ہونا |