English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dual personality Adjective دو گونہ شخصيت ۔ ايک شخص ميں متضاد خصوصيات کا پايا جانا ۔
Dual prosecution دوہری سماعت ۔ دوہری تجويز ۔
Dual purpose Adjective دو کار ۔ دو کاج ۔
Dual purpose Adjective دو کار ۔ دو کاج ۔
Dual type of administration Noun دو عملی انتظام ۔
Dual valuation clause Noun دوہری قیمت دفعہ ۔
Dualin Noun مفرقع ۔ ایک دھماکو مرکب جو شورا ۔ نائٹرو گلیسر اور لکڑی کے برادے سے بنتا ہے ۔
Dualism Noun ثنويت ۔ مالعبد الطبيعاتی کا نظريہ جو آزاد عناصر زہن وجسم پر مشتمل ہے ۔
Dualist Noun ثنوی ۔ ثنویت کے عقیدے کا حامِل ۔ مُعتقد دو خدا ۔
Dualistic Adjective ثنویاتی ۔ دو الٰہی ۔
Dualistic theory نظریہء دو قطبی ۔
Dualistical Adjective دو خدایا نہ ۔ دو خدائی ۔ ثنوی ۔
Dualistically Adverb ثنوی لحاظ سے ۔ ثنویت کے طور پر ۔
Duality Noun ثنویت ۔ دہرا پن ۔ دہرانے کا عمل ۔
Dualize Verb دُہرا کرنا ۔ دو حصّوں میں تقسیم کرنا ۔ تثنیہ کرنا ۔ دوئی پیدا کرنا ۔
Duallty Noun دوئی ۔ اثنیت ۔ دُوئیت ۔ ثنویت ۔
Dually Adverb دوئی سے ۔ دُہرے طور پر ۔
Duamah Name دعامہ : ستون ،
Duan Noun نظم ۔ گیت ۔ نظم کا حصہ ۔
Duarchy Noun دو شخصی حکومت ۔
Dub Noun گدلا کنڈ ۔ دریا یا چشموں کا گہرا کنڈ ۔ ڈھول کی آواز ۔ ضرب ۔ ایک چھوٹا تانبے کا سکہ ۔ انگھڑ ۔ بے وقوف ۔ غبی ۔
Dub up Verb بدل نخواستہ ادا کرنا ۔
Dubai can be very warm in june وہی کا موسم جون میں بہت گرم ہو سکتا ہے ۔
Dubair falak Name دبیر فلک : سیارہ عطارد ۔
Dubash Noun ہندو ستانی ترجمان ۔
Dubba Noun چرمی بوتل ۔
Dubbed Verb بطخ کی طرح گردن لٹکانا ۔
Dubber Noun صوت بازنگار ۔ ٹیپ پر دوسری آواز شامل کرنے والا ۔
Dubbin Noun نوابی کا خطاب عطا کرنے کا عمل ۔ مچھلی پکڑنے میں مصنوعی چارہ لگانے کا عمل ۔ صوت باز نگاری ۔
Dubbing Noun چمڑے پر چربی ملنے کا عمل ۔ چمڑے کو کمانے یا ہموار کرنے کے لیے کیمیائی ترکیب ۔ کِسی فِلم کو اصل آواز والی زُبان کی بِجاۓ دُوسری زُبان میں مُنتقل کرنا ۔