English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dryish | Adjective | قدرے خشک ۔ کسی قدر سوکھا ہوا ۔ |
| Dryly | Adverb | خُشکی سے ۔ رُوکھے پن سے ۔ غیر دلچسپ طریقے سے ۔ بے مروتی کے ساتھ ۔ |
| Dryness | Noun | خُشکی ۔ سُوکھا پن ۔ رُوکھا پن ۔ پیوست ۔ |
| Dryopithecine | Noun | ڈریو پتھے سن ۔ قدیم دنیا کے بوزنوں کے ذیلی خاندان کا رُکن جسے انسان نما بوزنوں کا جد اعلی سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Drypetes roxburghii | Noun | پٹنجن ، جیاپترا |
| Drysalter | Noun | پنساری ۔ مختلف نشہ آور ادویات ۔ نمکین اور خشک گوشت ۔ |
| Dryster | Noun | خشک کرنے والا یا والی مزدور ۔ |
| Drystone | Adjective | جو بغیر گارے چونے کے چُنی گئی ہو ۔ |
| Dryth | Noun | خشکی ۔ |
| Dsc | ڈی ایس سی ۔ تفرقی حرارت پیما تقطیع ۔ | |
| Dscg | Noun | ڈائی سوڈیم کروموگلائیکیٹ کا مخفف ۔ |
| Dscipline | تادیب ۔ ذہنی اور اخلاقی ترتیب | |
| Dspotate | Noun | مملکت ۔ بادشاہت ۔ |
| Dst haze | — | — |
| Dta | تفرقی حرارتی تجربہ ۔ | |
| Du bois raymonds law | Noun | قانون روبائے ريمن ۔ اعصابی عضلاتی جوش کا اصول جس کے تحت اعصابی وعضلاتی پٹھوں ميں سے گزرنے والے بجلی کے کرنٹ انحصاران کی شرح پر ہوتا ہے ۔ |
| Du pourquoi folie | Noun | متواتر سوالات کرنے کا جنون |
| Duaan | Name | دعان : صدادینا ، آواز دینا ، پکارنا ۔ |
| Duab | Noun | دو آب ۔ دو آبہ ۔ |
| Duad | Noun | جوڑا ۔ جوڑی ۔ جُفت ۔ دُکڑا ۔ |
| Duadic | Adjective | جفت سے متعلق ۔ دو کڑا ۔ جفتی ۔ |
| Dual | Adjective | دو والا ۔ دوہرا ۔ دوبار ۔ |
| Dual boot | Noun | ڈوول بوٹ ۔ کمپیوٹر کی ایک کنفگریشن جو صارف کو کسی پی سی پر موجود دو آپریٹنگ سسٹمز میں سے ایک کا انتخاب کرنے دے ۔ |
| Dual carriageway | Noun | دُہری شاہراہ ۔ دو راستوں والی بڑی سڑک ۔ |
| Dual citizenship | دوہری شہریت ۔ | |
| Dual enrollment | Adjective | ایک طالب علم کا بیک وقت دو اداروں میں داخلہ ۔ |
| Dual impresssion | Adverb | دوار تسامی ۔ ايک مہيج سے دو حسی تاثير پيدا ہونا ۔ |
| Dual nationality | Noun | دوہری شہریت ۔ |
| Dual nature of electrons | الیکٹران کی دوہری نوعیت ۔ بروگلی کے مطابق تمام زرات مثلاً الیکٹرانز پروٹانز نیوٹرانز وغیرہ دوہری نوعیت ظاہر کرتے ہیں یعنی لہر اور ذرہ ہونا ۔ | |
| Dual number | Noun | ( قواعد ) تثنیہ ۔ مثنیٰ ۔ |