English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dry scale Adjective خارش خشک
Dry scall Noun خشک کھجلی یا خارش ۔ جرب ۔
Dry shave
Dry shod
Dry shoes won t catch fish
Dry shoes wont catch fish
Dry soil Noun بنجر زمین ۔
Dry spell Noun خشک وقفہ ۔
Dry steam خشک بھا پ جس میں پا نی کے قطر ات معلق نہ ہوں ۔
Dry stone
Dry stove
Dry up Verb بال خشک ہوجانا یا کردینا ۔
Dry vomiting Noun قے کی حاجت مگر صرف گیس خارج ہونا (منہ کے راستہ)
Dry wall
Dry wash Noun صاف ، خشک ، بے استری شُدہ دُھلے کپڑے ۔
Dryad Noun جنگلی پری ۔ بن دیوی ۔ درخت کی دیوی ۔
Dryadic Adjective بن پری سے متعلق ۔
Dryasdust Noun آثار قدیمہ یا شماریات کا طالب علم ۔ محنت کش ۔ خشک مزاج یا عہد قدیم کا محقق ۔ غیر دل چسپ شخص ۔
Drycell Noun خشک خانہ ۔
Dryclean Verb ڈرائی کلین کرنا ۔
Drycleaned Verb ڈرائی کلین کیا ۔
Drydenian Adjective انگیز شاعر john dryden سے متعلق یا اس کے طرز میں ۔
Drydenism Noun dryden کا طرز ۔
Dryer Noun خشک کرنے والا ۔
Drying Adjective خشکندہ ۔ ہوا میں رکھنے پر فوراً سخت اور خُشک ہونے والا۔
Drying agent linear Adjective خشکنداعامل
Drying blood Noun جفاف الدم ، خون خشک ہونا
Drying oil Noun خُشکندہ روغن ۔ روغنی نباتاتی مائع جیسے السی ، ٹنگ ۔
Drying oils خشکندہ تیل ۔ ایسے مائعات جو ہوا میں تکسید سے گزر کر مادوں کو خشک کرنے اور سخت رالوں میں تبدیل کر دیتے ہیں ۔ انہیں کوٹنگ پینٹ انیمل اور وارنش میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Dryinidae Adjective ڈرائی نیڈا ۔ زنبوری ۔ طفیلی بھڑوں کا خاندان سر آڑا ہوتا ہے ۔ انٹینا دس جوڑوں والا اور پرونوٹم پیچھے سلقہ تک پھیلا ہوتا ہے ۔