English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drowsy head
Drsahib are there any preventive measures also to avoid dengue fever
Drsahib thank you for giving such useful information
Drub Verb ڈنڈے سے پیٹنا ۔ زدو کوب کرنا ۔ مارنا ۔ ٹھونسنا ۔ ٹھونکنا ۔
Drubber Noun ڈنڈوں سے پیٹنے والا ۔ زدوکوب کرنے والا ۔ مارنے والا ۔ شِکست دینے والا ۔
Drubbing Noun مار ۔ زدوکوب ۔ مرمت ۔ شکست ۔
Drubed Verb ڈنڈے لگائے ۔
Drude mobel a model of electrons in a metal proposed by paul karl ludwig drude Phrase ڈروڈ ماڈل ، دھات میں الیکٹرانوں ک ترتیب سے متعلقہ پال کارل لوءنگ ڈروڈ کا نظریہ ۔
Drudge Noun خادم ۔ غلام ۔ خدمت گار ۔ بھاری کام کرنے والا ۔ مشقت کرنے والا ۔ مزدور اہل قلم ۔
Drudged Verb محنت کی ، غلامی کی ۔
Drudger Noun سوراخ دار ڈھکن کی بند ڈبیا جس سے آٹا وغیرہ چھڑکا جاتا ہے ۔ سفوف پاش ۔
Drudgery Noun بیگار ۔ مشقت ۔ حد سے زیادہ محنت و مشقت ۔ غُلاموں کی طرح محنت ۔
Drudgingly Adverb بیگاری میں ۔ محنت و مشقت کے انداز سے ۔ غُلامانہ انداز سے ۔
Drug Verb کھینچنا ۔ ملانا ۔ آمیزش کرنا ۔ دوا دینا ۔ دوا پلانا ۔ بے ہوشی کی دوا استعمال کرنا ۔ متلی پیدا کرنا ۔ پیٹ بہت بھر جانا ۔
Drug abuse Adjective غیر قانونی نشہ آور ادویات ۔
Drug abusers therefore must be taken to proper and certified rhabilitation centres where proper treatment and cure in available for them Phrase اس لیے نشیوں کو منظورشدہ بحالی صحت کے مراکز میں لے جانا چاہیے جہاں ان کے لیے مناسب علاج اور دوا موجود ہوتی ہے ۔
Drug addict Noun نشے کا عادی ۔
Drug addiction Noun نشہ کی مجبور کن عادت ۔
Drug addiction is a common problem all over the world today Phrase آج کل نشے کی لت دنیا بھر میں ایک عام مسلہ ہے ۔
Drug addiction is caused by environmental factors that may cause drug addiction are bad peer influence and troubled domestic background Phrase نشے کی لت کے اسباب ماحولیاتی عوامل کچھ اہم ماحولیاتی عوامل جو نشے کی لت کا سبب بن سکتے ہیں وہ ہم عمر لوگوں کے برے اثرات اور پریشان کن گھریلو پس منظر ہے ۔
Drug addiction is really a very serious threat for any cociety Phrase نشے کی لعنت کسی بھی معاشرے کے لیےحقیقت میں ایک بہت ہی سنگین خطرہ ہے ۔
Drug addictrion داروخوائٰ ۔ دوائی کھانے کی اتنی زيادہ عادت ہونا کہ چھٹکارا مشکل ہو ۔
Drug alllergic Noun دوا کے مناسب جسم نہ ہونے کی وجہ سے استعمال کے بعد پیدا ہونے والی الرجی
Drug baron Noun غیر قانونی نشہ آور ادویات کا کاروبار کرنے والی تنظیم کا سربراہ ۔
Drug dealer Noun غیر قانونی ادویات بیچنے والا ۔
Drug dependance Noun دَوا خوئی ۔ کِسی دَوا کے مُسَلسَل اِستَعمال کے بَعد اِس دَوا کا عادی ہو جانا
Drug dependence Phrase دواخوئی : کسی دوا کے باربار استعمال سے یہ حالت ہوتی ہے کسی دوا کا عادی ہوجانا ۔ ایسی دوا جس سے فعلیاتی یا جذباتی انحصار ہو جائے ۔
Drug education Verb منشیات کے متعلق معلومات فراہم کر کے لوگوں کو ان سے بچنے کی ترغیب دینا ۔
Drug eruption Noun کمی دوا کے ری ایکشن یا زیادہ استعمال کے نتیجہ میں احمراریہ
Drug fast Phrase ڈرگ فاسٹ : خود جسمی خلیوں کی مدافعت واضح کرنے کے لئے ایک اصطلاح ۔