English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Drosophilidae | Adjective | ڈروسو فائیلیڈا ۔ سیبی مکھیاں ۔ زرد رنگ کے حشرات ۔ ان کی آنکھیں سرخ ہوتی ہیں ۔ بالو دار روئیں دار یا شانہ نما ۔ |
| Drosp wrist | Noun | تسمم سربی ، سینہ میں زہر پھیلنے کی وجہ سے ہاتھ کے عضلات کا تشنج |
| Dross | Noun | فُضلہ ۔ میل ۔ دھات کا میل ۔ کیری ۔ گُل ۔ دھات کا میل جو کِسی دھات پِگھلانے کے بعد سطح پر آجاتا ہے ۔ |
| Drossiness | Noun | میل دار ہونا ۔ |
| Drossless | Adjective | میل سے پاک ۔ آلودگی سے پاک ۔ |
| Drossy | Adjective | فُضلہ کی مانند ۔ کوڑا کرکٹ کی طرح ۔ میل جیسا ۔ |
| Drostanolone | Phrase | ڈراسٹینولون : انابولک ایجنٹ ۔ |
| Drought | Noun | قحط ۔ خُشکی ۔ خُشک سالی ۔ پیاس ۔ |
| Droughtiness | Noun | خشکی ۔ بے آبی ۔ |
| Droughty | Adjective | قحط زدہ ۔ خُشک ۔ خُشک سالیانہ ۔ تشنہ ۔ پیاسا۔ |
| Drougue | Noun | بالٹی یا کرمچے تھیلے سے بنایا ہوا سمندری لنگر ۔ |
| Drouth | Noun | خشکی ۔ تشنگی ۔ پیاس ۔ خشک سالی ۔ قحط باراں ۔ امساک باراں ۔ |
| Drouthy | Adjective | خشک ۔ بے آب پیاس ۔ |
| Drove | Noun | متحرک گلہ ۔ ریوڑ جیسے بھیڑوں کا جنھیں اکٹھا ہانک کر لے جایا جا رہا ہو ۔ |
| Drove driven | — | — |
| Drove road | — | — |
| Drover | Noun | راعی ۔ جانوروں کے گلے کو ہانکنے والا ۔ جانوروں کے ریوڑ کو نخاس میں لے جانے والا ۔ |
| Droving | Noun | ریوڑ ہانکنا ۔ بکریوں کے ریوڑ کو چرانا ۔ ریوڑ ہانکنے کا عمل ۔ |
| Drovy | Adjective | گدلا ۔ |
| Drown | Verb | ڈیونا ۔ غرق کرنا ۔ غرقاب کرنا ۔ غوطہ دینا ۔ کناروں سے بہ نکلنا ۔ غالب آنا ۔ |
| Drown not thyself to save a drowing man | Idiom | دوسرے کی جان بچانے کے لیے اپنی جان گنواوٴ ۔ |
| Drown out | Verb | سیلاب میں بہا دینا ۔ |
| Drowned | Verb | ڈوب گیا ۔ |
| Drowner | Noun | ڈوبنے والا ۔ غرق ہونے والا ۔ |
| Drowningly | Adverb | ڈوبتے ہوئے ۔ |
| Drowse | Verb | اُونگھنا ۔ غنودگی میں ہونا ۔ نیند سے مغلُوب ہونا ۔ نیم خوابیدہ ہونا ۔ |
| Drowsed | Verb | اونگھا ۔ |
| Drowsily | Adverb | اُونگھ سے ۔ غُنُودگی سے ۔ کاہلی کے ساتھ ۔ سُستی سے ۔ نیند کے غلبے کے ساتھ ۔ |
| Drowsiness | اونگھ ، غنودگی ۔ | |
| Drowsy | Adjective | غُنُودہ ۔ اُونگھتے ہوۓ ۔ نیم خوابیدہ ۔ ناعس ۔ کاہل ۔ |