English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Droppage Noun ٹپکا ۔ پھل کی فصل کا ہو حصہ جو فصل پکنے اور توڑنے کے لیے تیار ہونے سے پہلے زمین پر گر جاۓ ۔
Dropped Verb قطرہ قطرہ گرنا ۔ ٹپکنا ۔
Dropped on the plate
Dropper Noun مِقطار ۔ ڈراپر ۔ قطرہ ریز ۔ وہ شخص جو کسی مائع کو قطرہ قطرہ گراۓ ۔
Dropping Noun ٹپکنے والا ۔ جانوروں کا فضلہ ۔ گوبر ۔ بیٹ یا لید ۔
Dropping bottle
Dropping out Verb ترک ۔ مہارت حاصل کرنے ميں يا مشق کے دوران غير ضروی حرکات کو ترک کرنا ۔
Dropping tube
Dropping well
Droppingly Adverb رک رک کر ۔ غیر مسلسل طور پر ۔
Droppings Noun جو چیز ٹپک کر گرے ، موم بتی کے پگھلے ہوئے قطرے ، لینڈی مینگنی ، گوبر ۔
Drops hot Noun مرچوں اور مرھ کا ٹنکچر
Dropserene Verb جالا ۔
Dropsical Adjective استسقائی ۔ جلندھر والا ۔ استسقا کا ۔
Dropsical effusion Adjective استسقائی بہاو۶ ۔ نفوذ
Dropsically Adverb استسقا یا جلندھر کے لحاظ سے ۔
Dropsicalness Noun استقا زدگی ۔ مرضِ جلندھر ۔
Dropsied Adjective استسقا زدہ ۔ مریض استسقا ۔
Dropsy Noun اِستقا ۔ جلندھر ۔ استسقاۓ زِنی ۔ حد سے زیادہ بُھولا ہُوا ۔ مُختَلِف بیماریوں کی وجہ سے جِلد کے نیچے پانی جمع ہو جانا ۔
Dropsy abdomen Noun پیٹ میں پانی پڑ جانا
Dropsy cardiac Noun استسقائے قلبی
Dropsy wind Noun استسقائے طبلی
Dropt Adjective گرا ہوا ۔ انڈا تلا ہوا ۔
Dropwise Adverb قطرہ قطرہ ۔
Dropwort Noun ایک پودا جِس کی جڑیں بصلہ دار ہوتی ہیں ۔ پودے کی ایک قِسم جِس کی جڑیں گٹھیلی ہوتی ہیں ۔
Droshky Noun روس کی نیچی چار پہیّا گاڑی ۔
Drosky Noun درشکا ۔ ایک قسم کی ہلکی چار پہیہ گاڑی جو زیادہ تر رُوس میں استعمال ہوتی ہے ۔
Drosometer Noun شبنم پیما ۔ ایک آلہ جو کِسی خاص علاقے میں اور کِسی خاص وقت پر ہوا سے گِرنے والے پانی کی مقدار ناپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Drosophila Noun میوہ مکھیاں جنھیں جینیاتی تجربات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Drosophila the common furit fly Phrase ڈروسوفیلا ، پھلوں والی عام مکھی ۔