English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Drive shaft Noun لاٹھ ۔ چلاوٴ دُھرا ۔ مشین کی وہ لاٹھ جو اسے میکانکی طاقت بہم پنچاتی ہے ۔
Drive slow in the town Phrase قصبے میں کار آہستہ چلائیے
Drive slowly Phrase آہستہ کار چلائیے
Drive somebody bonkers Verb کسی کو تنگ کرنا ۔ چڑانا ۔ دق کرنا ۔ ستانا ۔
Drive somebody crazy Verb کسی کو چڑانا ۔ ناراض کرنا ۔
Drive somebody nuts Verb کسی کو بے حد ناراض کر دینا ۔ برہم کرنا ۔ مشتعل کرنا ۔
Drive through
Drive up store گاڑی میں بیٹھے بٹھائے گاہکوں کو اشیاء مہیا کرنے والی دکان ۔
Drive up store com Adjective ایسی دکان جس میں گاہک گاڑی میں بیٹھے بیٹھے مقصد حاصل کرسکیں ۔
Drive way Noun گھر اور سڑک کے درمیان کا راستہ ۔
Drive wheel
Driveaway Noun گاڑی جو چلا کر یا ہانک کر کار خانے سے خریداروں تک پہنچا دی جائے ۔
Drivel Verb بچوں کی طرح رال ٹپکانا ، بچوں کی طرح یا سٹھائے ہوئے لوگوں کی طرح باتیں کرنا ۔
Driveled Verb احمقانہ باتیں کیں ۔
Driveler Noun رال ٹپکانے یا مہمل باتیں کرنے والا ۔ طفلانہ یا احمقانہ حرکتیں اور گفتگو کرنے والا ۔
Driveling Noun بکواسی ۔
Driveller Noun احمق ۔ گاودی ۔ بے وقوف ۔ حماقت کی باتیں کرنے والا ۔
Drivelling Noun بکواسی ۔
Driven Adjective ہوا برد ۔ آوردہ ۔
Driven from pillar to post Verb کہیں سہارا نہ ملنا ۔ سہارے کا متلاشی ہونا ۔ جگہ جگہ راندے جانا ۔
Drivenness Noun بیش فعالیت
Driver ڈرائیور ۔
Driver ant
Driver boom
Driver is to pay full attention on roads Phrase ڈرائیور کو پورا دھیان روڈ پر دینا ہے
Driver stop the car Phrase ڈرائیور نے گاڑی روک دی
Driver take this lorry to the top of the hill ten men will go with you
Driver transpt Adjective ڈرائیور ۔
Driverless Adjective بغیر موٹر ران ۔ بے گاڑی بان ۔ بغیر کوچوان ۔ بغیر ڈرائیور ۔
Drivers license